اُمید ہے کہ آپ سب اللہ پاک کے فضل و کرم سے صحت یاب اور ایمان کی بہتر حالت میں ہوں گے یہ تھریڈ اس بنا پر بنایا گیا ہے کہ فتنہ کے حوالے سے احادیث جس جس بھائی کو یاد ہے وہ یہاں شیئر کریں تاکہ ہمیں ہر قسم کے فتنے اور بُرئے کام سے بچنے کے بارے میں بیشتر معلومات ہوں اور اپنی زندگی کو اللہ پاک اور اُس کے پیارے رسول حضرت محمد مصطفیٰﷺ
کے بتائے ہوئے راستوں پر چل کر بسر کریں
کوشش یہ ہو کہ ہر بھائی اپنے حدیث اردو رسم الخط میں شیئر کریں اور ساتھ میں حوالہ جات ضرور پیش کریں
Bookmarks