میرا سوالفرشتوں میں سب سے پھلا سجده کس فرشتے نے کیا.
میرا سوالفرشتوں میں سب سے پھلا سجده کس فرشتے نے کیا.
سوناس سسٹر شکریه
حضرت اسرافیل علیہ السلام نے کیا تہا
سب سے پہلے سجدہ کرنے والا فرشتہ حضرت اسرافیل عليه السلام تھے،
خداوند تعالى نے انھیں اس کے پاداش میں ان کی پیشانی پر قرآن مجید لکھنے کا حکم دیا۔”
حواله
۔ سیوطی، جلال الدین، الدر المنثور فی تفسیر المأثور، ج 1، ص 50، کتابخانه آیة الله مرعشی نجفی، قم، 1404ق.
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
Koi Mushkal Sawal Poocha Kro Please Ye Bahut Aasan Tha
Bookmarks