وعلیکم السلام
بہت معلوماتی تھریڈ ہے
اگر ممبرز ان باتوں پر توجہ دیں تو ہم ٹیم منیجمنٹ کا کافی سارا ٹائم بچ جائے
کچھ ہمیں بھی انجوائمنٹ کا موقعہ مل سکے گا
یہ نہ صرف نئے ممبرز کے لئے ضروری ہے بلکہ ہمارے پرانے ممبرز اور خود مجھ سمیت تمام ٹیم ممبرز کے لئے بھی کافی معلوماتی تھریڈ ہے
یہ باتیں اکثر لوگوں کو یاد تو ہوتی ہیں مگر ان کا بار بار ریپیٹ ہونا بھی لازمی ہے جس کے باعث ہم سب کو ہمارے غلطیوں کا احساس ہو سکتا ہے
شکریہ بھائی بہت اچھا تھریڈ شئیر کیا ہے آپ نے ہمارے ساتھ
آخر میں آپ سب سے صرف ایک بات کہوگی ہے آپ سب کہ اگر تھریڈ ڈیلیٹ ہوتے ہیں یا وارننگ ملتی ہے تو ان غلطیوں سے سبق سیکھیں نہ کہ ٹیم پر الزام تراشی کریں
Bookmarks