Wase ye thread koi itd mangment ya moderator bnata or stricky hota.
Wase ye thread koi itd mangment ya moderator bnata or stricky hota.
بہت بہت شکریہ بھائی بہت اچھے انداز میں سمجھایہ ہے
میری میمبر سے گزارش ہے کے وہ رولز پڑھ کر تھریڈ بنائیں بار بار غلط سیکشن میں نہ بنائیں تاکے ہمیں میمبر کی ھیلپ کرنے کا ٹائیم ملے اور کافی میمبر سیم تھریڈ دو تین الگ الگ سیکشن میں بناتے ہیں ان سے رکویسٹ ہے کے ایک ہی تھریڈ بنائیں اور صحیح سیکشن میں بنائیں شکریہ
MUZAMMIL S.J.S.
Kamal
Good
بہت اچھے بھائی
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
Boht achi sharing hai bhah apka b0ht b0ht shukriya.
Net King
غنی بھیا وعلیکم السلام
---------
اچھی باتوں کی طرف آپ نے نئے اور پرانے ممبرز کی توجہ دلائی ضروری بھی تھا ۔اس فیملی فورم پر ہم اگر اس کے رولز کو پڑھ کر چاہیں نئے ممبرز ہوں یا ٹیم ممبرز عمل کریں گے تو یقیناً ہم اپنے فورم کو کامیابی کی طرف لے جائیں گے
امید کرتا ہوں دوستوں سے کہ وہ آپ کے اس تھریڈ کو پڑھنے کے بعد آپ کی شئیر کردو ٹپس پر ضرور عمل کریں گے
جزاک اللہ
رضوان بھائی اگر آپ کو کچھ معلوم نہ ہو تو برائے مہربانی الزام تراشی سے گریز کیا کریں
اس سے دنیا و آخرت دونوں برباد ہوتی ہیں آپ کے اس کمنٹس کا جواب
کسی بھی سیکشن میں پانچ سے زیادہ تھریڈ کو اسٹکی نہیں کیا جاسکتا
اس سیکشن میں اسٹکی تھریڈ کی تعداد پوری ہو چکی ہے اور جو تھریڈ اسٹکی ہیں وہ سب بھی ضروری ہیں
اور مزید کی ایجازت ہوتی تو ضرور اس تھریڈ کو آپ کی سوچ سے پہلے ہی اسٹکی کیا جا چکا ہوتا
آئندہ سوچ سمجھ کے ٹیم ممبر کے بارے میں کچھ بھی کہنا کیونکہ اس طرح کے کمنٹس پر آئی ڈی بینڈ کردی جاتی ہے
Bookmarks