رضوان بھائی اگر آپ کو کچھ معلوم نہ ہو تو برائے مہربانی الزام تراشی سے گریز کیا کریں
اس سے دنیا و آخرت دونوں برباد ہوتی ہیں آپ کے اس کمنٹس کا جواب
کسی بھی سیکشن میں پانچ سے زیادہ تھریڈ کو اسٹکی نہیں کیا جاسکتا
اس سیکشن میں اسٹکی تھریڈ کی تعداد پوری ہو چکی ہے اور جو تھریڈ اسٹکی ہیں وہ سب بھی ضروری ہیں
اور مزید کی ایجازت ہوتی تو ضرور اس تھریڈ کو آپ کی سوچ سے پہلے ہی اسٹکی کیا جا چکا ہوتا
آئندہ سوچ سمجھ کے ٹیم ممبر کے بارے میں کچھ بھی کہنا کیونکہ اس طرح کے کمنٹس پر آئی ڈی بینڈ کردی جاتی ہے
Bookmarks