حضرت محمدﷺ نے کتنے عمرے کیے؟
حضرت محمدﷺ نے کتنے عمرے کیے؟
[SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]
گیاره
4 umre
Last edited by Ghani anjum; 5th April 2015 at 12:55 AM. Reason: Mistek
hmm
Ap (S.A.W) ne 4 Umre kiye
When prayer becomes a habit ~
success becomes a lifestyle...!!
4
Sirf Eik Umrah Kia
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ایک حج ادا فرمایاجوحجۃ الوداع کے نام سے مشہورہے
اور چارعمرے بھی ادافرمائے۔
(سنن التر مذی،کتاب الحج،باب کم اعتمرالنبی صلی اللہ علیہ وسلم،الحدیث:۸۱۷،ج۲،ص۲۲۱)
وعليكم السلام
نبى كريم صلى الله عليه وسلم نے چارعمرے اور ایک حج ادا کیا تھا
سیدنا انس رضي الله تعالى عنه سے پوچھا گیا کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم نے کتنے عمرے ادا فرمائے تو انہوں نے کہا،
چار۔ ایک عمرہ حدیبیہ ذیقعدہ میں کیا جہاں سے مشرکوں نے آپ صلى الله عليه وسلم کو واپس کر دیا تھا اور ایک عمرہ ذیقعدہ سالِ آئندہ میں کیا جب کہ آپ صلى الله عليه وسلم نے مشرکوں سے صلح کی تھی۔
اور عمرہ جعرانہ آپ صلى الله عليه وسلم نے اس وقت کیا جب کہ آپ صلى الله عليه وسلم نے )شاید حنین کا( مالِ غنیمت تقسیم کیا۔
راوی کہتا ہے کہ میں نے پوچھا کہ آپ صلى الله عليه وسلم نے کس قدر حج ادا فرمائے ؟
تو سیدنا انس رضى الله عنه نے کہا کہ صرف ایک ہی یعنی حجۃالوداع۔
حج کے ساتھ عمرہ کو ملا لینا
پیغام حدیث ۔2 : کتاب العمرہ تا کتاب الجہاد
۲۷۔ کتاب العمرہ; ۲۸۔ ممنوعاتِ حج
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
4
Bookmarks