Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 18

Thread: ITD me HeLp K Leay.

  1. #1
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,149
    Threads
    374
    Credits
    10,180
    Thanked
    442

    Default ITD me HeLp K Leay.

    اسلام علیکم،اللہ پاک کے فضل__کرم سے تمام ممبران ٹھیک ھوں گے،جب بھی ھمیں کوئ مسئلہ پیش آتا ھے تو ھم آئ ٹی دنیا کے ممبران کی مدد سے حل کر والیتے ھیں،لیکن ہر کسی کی سوچ علیدہ ھوتی ھے،ھم یہ سوچتے ھیں کہ جب بھی ھم اپنا تھریڈ بناتے ھیں تو ھمیں جلد اسکا حل مل جاۓ،لیکن ایسا تب ھو گا اگر ھم صبر سے کام لیں گے،اور کسی ایکسپرٹ کا انتظار کریں گے،کسی بھی مسلے کا حل تب نکلتا ھے جب تک کسی کو مسلے کی سمجھ آۓ گی،اگر ھم انتظار کریں گے تو ھمیں جلد مدد ملے گی اور ایکسپرٹ کا بھی کافی ٹائم بچے گا،امید ھے اس سے بہت سے ممبران کو مدد ملے گی،میری آئ ٹی ڈی کے موڈریٹرز سے درخواست ھے اس تھریڈ کو ڈیلیٹ نا کیا جاۓ،شکریہ
    Never Stop Learning And Growing

  2. #2
    danishnaqi's Avatar
    danishnaqi is offline Advance Member
    Last Online
    29th November 2023 @ 10:19 PM
    Join Date
    18 Jul 2014
    Location
    LAHORE
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    1,578
    Threads
    129
    Credits
    399
    Thanked
    63

    Default

    Great information

  3. #3
    Ikram22's Avatar
    Ikram22 is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2023 @ 03:59 PM
    Join Date
    13 Nov 2013
    Location
    Fata bajaur
    Gender
    Male
    Posts
    1,766
    Threads
    84
    Credits
    136
    Thanked
    56

    Default

    nice info
    ────○█Ikram█○───

  4. #4
    Anees.Khan is offline Member
    Last Online
    6th October 2016 @ 09:01 PM
    Join Date
    18 Dec 2014
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    6,040
    Threads
    333
    Thanked
    627

    Default

    very nice

  5. #5
    NaJEEB863's Avatar
    NaJEEB863 is offline Advance Member
    Last Online
    19th October 2023 @ 05:29 PM
    Join Date
    25 Dec 2014
    Location
    Sari Dunya apni
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    686
    Threads
    60
    Credits
    1,598
    Thanked
    50

    Default

    Nice naaz
    NaJEEB~JaaN

  6. #6
    Inam__NiaZ's Avatar
    Inam__NiaZ is offline Advance Member+
    Last Online
    11th December 2019 @ 11:07 AM
    Join Date
    09 Mar 2014
    Location
    SwanS
    Gender
    Male
    Posts
    6,327
    Threads
    218
    Credits
    8,820
    Thanked
    523

    Default

    Bhot Achi bat

  7. #7
    Sartaj Ali's Avatar
    Sartaj Ali is offline Advance Member
    Last Online
    17th September 2019 @ 09:11 PM
    Join Date
    01 Apr 2014
    Location
    Sukkur, Sindh
    Gender
    Male
    Posts
    1,744
    Threads
    25
    Credits
    1,867
    Thanked
    70

    Default

    Nice info 4 new n don't knowers keep it up
    When prayer becomes a habit ~
    success becomes a lifestyle...!!

  8. #8
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,149
    Threads
    374
    Credits
    10,180
    Thanked
    442

    Default

    Quote danishnaqi said: View Post
    Great information
    Quote Ikram22 said: View Post
    nice info
    Quote Anees b said: View Post
    very nice
    Quote NaJEEB863 said: View Post
    Nice naaz
    Quote Inam swansi said: View Post
    Bhot Achi bat
    Quote Sartaj1 said: View Post
    Nice info 4 new n don't knowers keep it up
    Pasand kerny ka Bahut Shukria,

  9. #9
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,092
    Thanked
    443

    Default

    Shukriya...
    sabar ka phal to meetha hi hota hai...

  10. #10
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,149
    Threads
    374
    Credits
    10,180
    Thanked
    442

    Default

    Quote ahadi958 said: View Post
    Shukriya...
    sabar ka phal to meetha hi hota hai...
    Shukria,bro,,,

  11. #11
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    اچھی بات شئیر کی ہے آپ نے
    اس میں ایک بات کا میں بھی اضافہ کرنا چاہتا ہوں
    کہ
    ممبرز اپنی بات ۔۔یا۔۔۔مسلہ تو لکھ دیتے ہیں
    مگر
    نامکمل
    جیسے مجھے وی جی اے کا ڈرائیور درکار ہے
    اب اتنا لکھ دینا کافی نہیں ہوتا ہے
    ----------
    میرے پاس یہ سسٹم ہے
    اس پر یہ ونڈو چل رہی ہے اور اتنے بٹ کی
    اگر وی جی اے ۔۔یا۔۔۔اے وی جی ۔۔۔کارڈ لگا ہے تو اس کے بارے میں بھی بتائیں
    پھر
    لکھیں کہ اس میں تصویر ۔۔۔یا۔۔۔آوٹ پٹ ۔۔۔/۔۔۔ڈسپلے درست نہیں آ رہا ہےتو میری اس حوالے سے رہمنائی کی جائے
    اب
    جب کوئی ایکسپرٹ آئے گا تو اس کے سامنے ساری بات ہوگی
    اور
    وہ آپ کو بہتر رہنمائی دے سکے گا
    ادھوری بات پڑھ کر بندہ ادھر سے اُدھر نکل جاتا ہے
    اور
    ممبر خود بھی اپنے تھریڈ کو وزٹ نہیں کرتا ہے
    یہ بات بھی نوٹ کی گئی ہے
    اب
    ایکسپرٹ دیکھتا ہےکہ دو دن پہلے یہ ڈرائیور کی ریکویسٹ کی گئی تھی
    اس کے بعد سے ممبر نے وزٹ نہیں کیا ہے اس تھریڈ کا
    تو
    شاید ابھی تک اس کا مسلہ حل ہو گیا ہوگا
    اس
    لیے وہ بائی پاس کر جاتا ہے
    اس لیے تھریڈ بنانے کے بعد اس کو ایکٹیوز بھی رکھا کریں
    یعنی
    اس میں پوسٹینگ کرتے رہا کریں
    جیسے اس طرح کے ریمارکس کے ساتھ
    --------
    دوستوں میرا مسلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے
    آپ دوستوں کی رہنمائی کا انتظار ہے
    امید کرتا ہوں کہ اپنی بات آپ سب تک پہنچانے میں کامیاب رہا ہونگا
    شکریہ

  12. #12
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,149
    Threads
    374
    Credits
    10,180
    Thanked
    442

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    اچھی بات شئیر کی ہے آپ نے
    اس میں ایک بات کا میں بھی اضافہ کرنا چاہتا ہوں
    کہ
    ممبرز اپنی بات ۔۔یا۔۔۔مسلہ تو لکھ دیتے ہیں
    مگر
    نامکمل
    جیسے مجھے وی جی اے کا ڈرائیور درکار ہے
    اب اتنا لکھ دینا کافی نہیں ہوتا ہے
    ----------
    میرے پاس یہ سسٹم ہے
    اس پر یہ ونڈو چل رہی ہے اور اتنے بٹ کی
    اگر وی جی اے ۔۔یا۔۔۔اے وی جی ۔۔۔کارڈ لگا ہے تو اس کے بارے میں بھی بتائیں
    پھر
    لکھیں کہ اس میں تصویر ۔۔۔یا۔۔۔آوٹ پٹ ۔۔۔/۔۔۔ڈسپلے درست نہیں آ رہا ہےتو میری اس حوالے سے رہمنائی کی جائے
    اب
    جب کوئی ایکسپرٹ آئے گا تو اس کے سامنے ساری بات ہوگی
    اور
    وہ آپ کو بہتر رہنمائی دے سکے گا
    ادھوری بات پڑھ کر بندہ ادھر سے اُدھر نکل جاتا ہے
    اور
    ممبر خود بھی اپنے تھریڈ کو وزٹ نہیں کرتا ہے
    یہ بات بھی نوٹ کی گئی ہے
    اب
    ایکسپرٹ دیکھتا ہےکہ دو دن پہلے یہ ڈرائیور کی ریکویسٹ کی گئی تھی
    اس کے بعد سے ممبر نے وزٹ نہیں کیا ہے اس تھریڈ کا
    تو
    شاید ابھی تک اس کا مسلہ حل ہو گیا ہوگا
    اس
    لیے وہ بائی پاس کر جاتا ہے
    اس لیے تھریڈ بنانے کے بعد اس کو ایکٹیوز بھی رکھا کریں
    یعنی
    اس میں پوسٹینگ کرتے رہا کریں
    جیسے اس طرح کے ریمارکس کے ساتھ
    --------
    دوستوں میرا مسلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے
    آپ دوستوں کی رہنمائی کا انتظار ہے
    امید کرتا ہوں کہ اپنی بات آپ سب تک پہنچانے میں کامیاب رہا ہونگا
    شکریہ
    very gud bhae ap ne hamare ilm me waqehi bahut izafa kia hy.bahut shukria

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Mobile k leay behtareen browser
    By shafffu in forum General Discussion
    Replies: 30
    Last Post: 16th November 2015, 02:28 PM
  2. Replies: 70
    Last Post: 29th November 2012, 02:03 PM
  3. Mobile ka leay great site...
    By refaxpk in forum General Mobile Discussion
    Replies: 7
    Last Post: 13th February 2010, 03:21 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •