امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہو ں گے۔
آج کی کلاس میں آپ کے لیے لے کر آیا ہوں
Oracle Develpor 6i.
جس کا لنک آپ کو دے رہا ہوں۔
اس سوفٹ ویئر کی مدد سے ہم نے پروجیکٹ بنانا ہے۔
اس میں ہم اپنی مرضی کا سوفٹ ویئر بنا سکتے ہیں۔
اگلی کلاس میں آپ کو اس سوفٹ ویئر کی کمپلیٹ انسٹالیشن سیکھاوں گا۔
اب تک کے لیے اتنا ہی۔
اللہ حافظ