کیا حال ہیں سب کے امید ہے سب اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوں گے اور مزے کر رہے ہوں گے
یہ تھریڈ اس لیئے بنا رہا ہوں کیوں کے ہمارے نیو اور اولڈ میمبر بغیر سرچ کے اپنا تھریڈ شیئر کرتے ہیں اور اس میں لکھتے ہیں
کے اگر پہلے شیئر ہو گیا ہو تو سوری اگر وہ تھریڈ پہلے شیئر ہوتا ہے تو موڈیٹر اس کو آر بی کر دیتا ہے اور آپ کی ساری محنت زایا ہو جاتی ہے
اور آپ موڈیٹر کو برا بھلا کہتے ہیں تو پہلے چیک کریں کے جو آپ سائیٹ یہ سافٹ ویئر یہ پراکسی وغیرہ شیئر کر رہے ہیں وہ پہلے شیئر ہو گئی ہے یہ نہیں اگر نہیں شیئر ہئی تو پھر شیئر کریں
اب چیک کیسے کریں کے فلاں چیز شیئر ہو گئی ہے یہ نہیں تو بہت آسان ہے سب سے پہلے گوگل اوپن کریں اور اس میں اس چیز کا نام لکھیں جو شیئر کرنا چاہتے ہیں پھر اس کے آگے آئی ٹی دینا لکھیں
Bookmarks