السلامُ علیکم دوستو. آج میں آپ کے محترم نسیم حجازی کا ایک ایسا ناول لایا ہوں جسے آپ کبھی نہ بھول سکینگے اور بار بار پڑھنا چاہینگے. اس ناول کا نام ھے "انسان اور دیوتا " یہ ہزاروں سال پہلے دور کی کہانی ھے جسمیں بتایا گیا ھے کہ کیسے ہندوؤں میں نیچی ذات مظالم کئے جاتے ہیں. ناول پڑھتے وقت آپ اپنے ارد گرد سے بے خبر ہو جائینگے اور اپنے آپ کو ناول کے کرداروں کے آس پاس محسوس کرینگے.
"انسان اور دیوتا"
Bookmarks