حضرت آدم علیہ السلام جنت سے جو پانچ چیزیں اپنے ساتھ لائے تھےان کے نام بتائیے ؟
حضرت آدم علیہ السلام جنت سے جو پانچ چیزیں اپنے ساتھ لائے تھےان کے نام بتائیے ؟
وعليكم السلام
واٰدمُ معَہ اُنزلَ العُودُ والعَصَا
لمُوسیٰ مِنَ الاٰس النّباتِ المُکرم
واَورََاقُ تین وّ الیَمینُ بمَکۃَ
وخَتمُ سُلَیمٰنَ النبی المُعَظم
ترجمہ: حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ عود ) خوشبودار لکڑی (حضرت موسیٰ علیہ السلام کا عصا جو عزت والی پیلو کی لکڑی کا تھا، انجیر کی پتیاں، حجر اسود جو مکہ معظمہ میں ہے اور نبی معظم حضرت سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھی یہ پانچوں چیزیں جنت سے اتاری گئیں۔
) تفسیر الصادی، ج1، ص 69، البقرۃ: 60 (
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
Bookmarks