Results 1 to 6 of 6

Thread: Need help

  1. #1
    coooldude is offline Senior Member+
    Last Online
    11th March 2024 @ 12:17 PM
    Join Date
    11 Oct 2014
    Location
    lahore
    Gender
    Male
    Posts
    108
    Threads
    17
    Credits
    1,600
    Thanked
    2

    Default Need help


    umeed hey sab itd members kheriyat se hon gey.
    main ye puchna chahta hon k mujhe apny area me internet providing service start krni hey yani k cable net ki service lana chahta hon main apny area me. mera masla hey k main apna kam kesy start kro yani k internet kaha se lon or kitni bandwidth lo taqreban 50 users k liye. or cable kon si lo or kon kon si devises lo


    pliz help me

  2. #2
    affan_535's Avatar
    affan_535 is offline Senior Member+
    Last Online
    9th November 2018 @ 06:40 PM
    Join Date
    03 Mar 2013
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    150
    Threads
    10
    Credits
    11
    Thanked
    2

    Default

    how much each user wants the internet speed?

  3. #3
    coooldude is offline Senior Member+
    Last Online
    11th March 2024 @ 12:17 PM
    Join Date
    11 Oct 2014
    Location
    lahore
    Gender
    Male
    Posts
    108
    Threads
    17
    Credits
    1,600
    Thanked
    2

    Default

    Quote affan_535 said: View Post
    how much each user wants the internet speed?
    1 mb

  4. #4
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    10,901
    Thanked
    1925

    Default

    اس کام کے لیے سب سے پہلے آپ کو اپنے علاقے میں موجود نیٹ سروسز چیک کرنی ہوں گی کونسی نیٹ سروس بیسٹ ہے پھر یہ چیک کرنا ہو گا کہ آپ کے علاقے میں ان کی سروسسز کیسی چل رہی ہیں پھر ان سے جا کر آپ کو بات کرنی ہو گی اور بتانا ہو گا کہ آپ اپنے علاقے میں نیٹ سروس پروائیڈر بننا چاہتے ہیں پھر وہ آپ کو ساری تفصیلات بتا دیں گے اور یہ بھی بتا دیں گے کہ کتنے ایم بی کا پیکج کتنے یوزر کے لیے ہے اور آپ کتنی پرائز میں کتنے ایم بی ایک یوزر کو پروائیڈ کر سکتے ہیں اس کے لیےآپ کو ایک ٹاوربھی لگانا پڑے گا کچھ ڈشز بھی لگانی ہوں گی اور کچھ ڈیوائیسز بھی خریدنی ہوں گی پھر آپ یہ کام سٹارٹ کر سکتے ہیں

  5. #5
    coooldude is offline Senior Member+
    Last Online
    11th March 2024 @ 12:17 PM
    Join Date
    11 Oct 2014
    Location
    lahore
    Gender
    Male
    Posts
    108
    Threads
    17
    Credits
    1,600
    Thanked
    2

    Default

    Quote Sahil_Jaan said: View Post
    اس کام کے لیے سب سے پہلے آپ کو اپنے علاقے میں موجود نیٹ سروسز چیک کرنی ہوں گی کونسی نیٹ سروس بیسٹ ہے پھر یہ چیک کرنا ہو گا کہ آپ کے علاقے میں ان کی سروسسز کیسی چل رہی ہیں پھر ان سے جا کر آپ کو بات کرنی ہو گی اور بتانا ہو گا کہ آپ اپنے علاقے میں نیٹ سروس پروائیڈر بننا چاہتے ہیں پھر وہ آپ کو ساری تفصیلات بتا دیں گے اور یہ بھی بتا دیں گے کہ کتنے ایم بی کا پیکج کتنے یوزر کے لیے ہے اور آپ کتنی پرائز میں کتنے ایم بی ایک یوزر کو پروائیڈ کر سکتے ہیں اس کے لیےآپ کو ایک ٹاوربھی لگانا پڑے گا کچھ ڈشز بھی لگانی ہوں گی اور کچھ ڈیوائیسز بھی خریدنی ہوں گی پھر آپ یہ کام سٹارٹ کر سکتے ہیں
    kiya ptcl waly is mamly me help kr sakty hen ya koi or service dhondni ho gi

  6. #6
    imran84's Avatar
    imran84 is offline Senior Member+
    Last Online
    12th December 2023 @ 03:47 PM
    Join Date
    10 Feb 2009
    Age
    39
    Posts
    56
    Threads
    18
    Credits
    1,378
    Thanked
    2

    Default



    PTCL broadband waloon se rabta karein..


Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •