Results 1 to 12 of 54

Thread: Mera Thread Remove na Kare Please

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Thumbs down Mera Thread Remove na Kare Please



    السلام علیکم
    جیسا کہ ٹائٹل آپ نے پڑھا میرا تھریڈ ریموو نہ کیا جائے پلیز موڈریٹرز
    اس طرح کے جملے ہمیں بہت سارے تھریڈز میں پڑھنے کو ملتے ہیں لیکن تھریڈ پھر بھی ریموو ہو جاتا ہے
    کیونکہ ان جملوں کی رولز کی آگے کوئی اہمیت نہیں ہے
    موڈریٹرز نے رولز کو فالو کرنا ہوتا ہے کسی کی درخواست کو نہیں اور ا س پر ان کو بہت برا بھلا سننا پڑ جاتا ہے
    ضرور ت اس بات کی ہے بجائے اس طرح کے جملے لکھنے سے ہم اپنے تھریڈکو ہی ایسا بنائیں کہ کوئی اس کو ریموو نہ کر سکے
    آج میں آپ کو آئی ٹی دنیا کے کسی بھی ہیلپنگ سیکشن میں ہیلپ کے لیے تھریڈ بنانے کا طریقہ بتا وں گا
    میرے محترم دوستو
    سب سے پہلے تو آپ یہ دیکھا کریں تھریڈ بنانے سے پہلے کہ
    پرابلم کیا ہے اور اس کی مکمل تفصیلات کیا ہیں
    تھریڈ پی سی کی پرابلم سے متعلق یا ہے موبائل کی یا ایجوکیشن سے متعلق ہے
    تھریڈ اسی پرابلم سے متعلقہ سیکشن میں بنائیں
    رونگ سیکشن میں تھریڈ نہ بنائیں
    بلاگز کے یہ پرسنل سائٹس یا غیر اخلاقی سائٹس کے لنک دینے سے گریز کریں



    تھریڈ میں پرابلم کی مکمل تفصیل بیان کریں اور ہو سکے تو سکرین شوٹس بھی ساتھ دیں تاکہ مزید بہتر طریقے سے ہیلپ ہو سکے
    تھریڈ میں آپ اپنی پرابلم لکھنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی لکھیں کہ آپ ونڈو کون سی یوز کرتے ہیں ،اور پی سی یا موبائل کی سپسفیکشن کیا ہے اور آپ اس پرابلم کو حل کرنے کے لیے پہلے کیا کیا ڈاکٹری


    کر چکے ہیں

    اپنے تھریڈ کا ریگولر وزٹ کریں



    ایسی پوسٹوں سے گریز کریں کہ
    ہیلپ نہین ہو رہی کوئی ہیلپ نہیں کرتا وغیرہ وغیرہ
    بعض دفعہ ایسی پوسٹوں کی وجہ سے بھی تھریڈ ریموو کر دیا جاتا ہے



    تھریڈ بنانے کے بعد صبر کریں کیونکہ آئی ٹی دنیا میں ایک دن میں ہیلپنگ سیکشن میں اتنے تھریڈ بنتے ہیں کہ ہر تھریڈ پر توجہ دینا مشکل ہو جاتا ہے
    موڈریٹر سبھی کی ہیلپ کرتے ہیں جیسے ہی آپ کا نمبر آئے گا آپ کی ہیلپ بھی کی جاتی ہے
    میرے دوستو اگر آپ ان سبھی باتوں کا خیال رکھیں گے تو کوئی وجہ نہیں ہے کہ آپ کا تھریڈ ریموو کیا جائے اور آپ کی ہیلپ نہ کی جائے
    مجھے امید ہے کہ آپ ان باتوں پر ضرور عمل کریں گے یہ آئی ٹی دنیا ہے یہاں ہم اس لیے بیٹھے ہیں کہ آپ سے سیکھیں اور آپ کو سیکھائیں نہ کہ آپ کی محنت کو ضائیع کریں
    اس لیے اپنے تھریڈز ایسے بنائیں کہ وہ کوئی ریموو نہ کر سکے
    میرے پیارے دوستو تھریڈ بنانے کا مقصد تعلیم دینا ہوتا ہے اور پھر اس کے بدلے آپ کے اچھے اچھے کمنٹس اور رائے کا انتظار ہوتا ہے صرف نائس یا ویری نائس یا بہت اچھے برادار ان سے ہماری محنت وصول نہیں ہوتی محنت تب وصول ہو گی جب آپ اپنی رائے دیں گے اپنے الفاظ میں
    ہم آپ کے لیے اتنی محنت کرتےہیں تو کیا دو مختصر لائنوں پر بھی ہمارا حق نہیں بنتا جو صرف اور صرف آپ کی اپنی دل سے نکلی ہوں

    شکریہ

    Last edited by Sahil_Jaan; 9th April 2015 at 08:53 AM.

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •