3D card konsa sa acha aur cheap ho ga , jo dx11 bhi support kary
3D card konsa sa acha aur cheap ho ga , jo dx11 bhi support kary
kisi ko bhi nahi pata , experts tu buhat hain yaha
بھائ جان ویٹ کرو ضرور ہیلپ ہو گی
فضول پوسٹ سے اجتناب کرو بھائ پلیز
بھائ جیسے ہی کوئ ایکسپرٹ آپ کا تھریڈ دیکھے گا ہیلپ کر دے گا
fazool wali kia baat hai , aap na karo replay , ek aap hi yahan expert nahi hain
میرے پیارے دوست سب سے پہلے آپ اس تھریڈ کو پڑھ لیں
http://www.itdunya.com/t496394/
اب آپ کے سوال کا جواب
تھریڈ ی کارڈ سب سے کم پچیس سو تک مل جاتا ہے لیکن ڈائیریکٹ ایکس کو سپورٹ کرنے والا تھری ڈی کارڈ کم سے کم بھی پانچ ہزار تک ملے گا
پھر بھی آپ مارکیٹ میں ریٹ چیک کرلیں کیونکہ آج کل ان چیزوں کے ریٹس میں کافی کمی آئی ہوئی ہے
Bookmarks