Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 13

Thread: ے اولاد جوڑوں کے لیے خوشخبری، وہ اب بے اولا

  1. #1
    zoqyshairy's Avatar
    zoqyshairy is offline Senior Member+
    Last Online
    20th March 2017 @ 10:32 AM
    Join Date
    25 Sep 2013
    Location
    Faisalabad
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    2,312
    Threads
    583
    Credits
    977
    Thanked
    229

    Thumbs down ے اولاد جوڑوں کے لیے خوشخبری، وہ اب بے اولا

    ے اولاد جوڑوں کے لیے خوشخبری، وہ اب بے اولاد نہیں رہیں گے


    سویڈن میں رحم مادر کی کامیاب پیوندکاری کے ذریعے پہلے بچے کی پیدائش، دنیا کی طبی تاریخ کی اس پیش رفت سے خواتین میں بانجھ پن کے خاتمے کا امکان پیدا ہو گیا،رپورٹ
    سٹاک ہوم(قدرت نیوز)بے اولاد جوڑوں کے لیے خوشخبری کی نوید ہے کہ وہ اب بے اولاد نہیں رہیں گے۔سویڈن میں رحم مادر کی کامیاب پیوندکاری کے ذریعے پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ دنیا کی طبی تاریخ کی اس پیش رفت سے خواتین میں بانجھ پن کے خاتمے کا امکان پیدا ہو گیا۔ غیرملکی خبررساں ا دارے کے مطابق سویڈن سے تعلق رکھنے والی خاتون میں تقریباً دو سال قبل رحمِ مادر ٹرانسپلانٹ کیا گیا تھا۔ اْس عورت نے ایک بچے کو جنم دیا ہے۔ اس اہم طبی پیش رفت سے اب خواتین کے بانجھ پن کے مکمل خاتمے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔معتبر میڈیکل جریدے دی لانسیٹ کی اشاعت میں ایک بہت ہی بڑی طبی پیش رفت کا انکشاف کیا گیا اور اِس پیش رفت کو ماہرین نے عورتوں کے بانجھ پن کے خاتمے کی جانب ایک بہت بڑی جَست قرار دیا ہے۔ سویڈن سے تعلق رکھنے والی خاتون نے تقریباً ایک ماہ قبل ایک بچے کو جنم دیا تھا۔ حمل میں چند پیچیدگیاں پیدا ہو جانے پر سویڈش خاتون نے اکتیسویں ہفتے میں بچے کو جنم دیا۔ بچے کی ولادت سی سیکشن یا آپریشن کے ذریعے ہوئی۔ پیدائش کے وقت بچے کا وزن پونے دو کلو گرام تھا۔ ابھی تک زچہ و بچہ دونوں صحت مند ہیں۔جس خاتون نے بچے کو جنم دیا، جب وہ پیدا ہوئی تھی تو سب نارمل تھا لیکن اْس کے بدن میں رحمِ مادر (Womb) موجود نہیں تھا لیکن بیضہ دانیاں (Ovaries) موجود تھی۔ بعد میں ایک اکسٹھ برس کی خاتون نے اپنی وومب یا رحم مادر عطیے کے طور پر دے دی۔ اکسٹھ سالہ خاتون کا مینوپاز شروع ہو چکا تھا۔ رحمِ مادر کے ٹرانسپلانٹ کے بعد اگلے مرحلے میں خاتون کے رحم میں عورت ہی کے بیضوں کو افزائش کے لیے رکھا گیا۔ تین ہفتوں کے بعد خاتون کے حاملہ ہونے کا لیبارٹری ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ بچے کی ولادت تک سویڈش خاتون کا مسلسل طبی معائنہ کیا جاتا رہا۔ سویڈن کے دوسرے بڑے شہر گوتھن برگ کی یونیورسٹی کے شعبہ گائناکالوجی اور ولادتِ نومولود (obstetrics) کے پروفیسر ماٹس برینسٹرْوم نے رحمِ مادر کے ٹرانسپلانٹ کا کامیاب آپریشن کیا تھا۔ بعد میں انہوں نے نو دوسری خواتین میں رحم کو ٹرانسپلانٹ کیا لیکن دو میں کامیابی حاصل نہ ہونے پر اس پیوند کردہ رحم کو نکال دیا گیا تھا۔ اب بقیہ سات میں سے دو عورتیں پچیس ہفتوں کے حمل کے ساتھ ہیں۔پروفیسر برینسٹرْوم کا کہنا ہے کہ رحمِ مادر کی تبدیلی کے لیے ان کی ٹیم نے دس برس تک ریسرچ کا عمل جاری رکھا تھا اور ایک دہائی کی محنت سے وہ کامیابی کا زینہ طے کر پائے۔ اِس ریسرچ کے اخراجات سویڈن کے سائنسی تحقیق کے لیے وقف جین اینڈ اولسن فاؤنڈیشن نے برداشت کیے ہیں۔ ریسرچ کے ایام کے دوران رحم مادر کی تبدیلی کئی جانوروں میں کی گئی اور جب کامیابی کا سو فیصد یقین ہو گیا تو پہلا تجربہ کیا گیا اور اب اْس میں بھی پروفیسر برینسٹرْوم اور اْن کی ٹیم کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اِس کامیابی کے باوجود امریکی اور کئی دوسرے ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ ایک خاصا مہنگا طریقہ? علاج ہونے کے علاوہ اِس میں طویل سرجری کا عمل شامل ہے جو پیچیدگیوں سے عبارت بھی ہو سکتا ہے۔ سعودی عرب اور ترکی میں بھی رحم مادر کی ٹرانسپلانٹیشن کی گئی تھی لیکن بچے کی ولادت ممکن نہیں ہو سکی۔ اس وقت برطانیہ، فرانس، جاپان اور ترکی ایسے ہی ٹرانسپلانٹ کا ارادہ رکھتے ہیں۔طبی ریسرچ کے برطانوی جریدے نے سویڈش سرجن پروفیسر ماٹس برینسٹرْوم کے حوالے سے بتایا کہ اْن کو یقین ہے کہ اب دنیا بھر میں اِس پیش رفت کے بعد بانجھ خواتین کے یقینی طور پر ماں بننے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ ڈاکٹر برینسٹرْوم کا کہنا تھا کہ ایک مینوپاز والی خاتون کے رحم کو ٹرانسپلانٹ سے کامیابی حاصل کی گئی ہے جو خاصی اہم ہے۔ سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہولم میں بچے کی پیدائش کے وقت پروفیسر برنسٹرْوم بھی موجود تھے۔ سویڈش معالج کے مطابق بچے کی ولادت پر جو خوشی انہیں ملی وہ اپنی جگہ لیکن جو مسرت بچے کی ماں اور باپ کے چہرے پر پھیلی وہ ناقابلِ بیان ہے۔

  2. #2
    Asadullah7's Avatar
    Asadullah7 is offline Advance Member
    Last Online
    16th November 2021 @ 05:27 AM
    Join Date
    26 Jan 2014
    Location
    Mai-khada
    Gender
    Male
    Posts
    6,351
    Threads
    610
    Credits
    1,220
    Thanked
    1050

    Default

    ‎بچہ آدمی کا باپ ہوتاہے‎

  3. #3
    Join Date
    12 Dec 2013
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    4,857
    Threads
    316
    Credits
    318
    Thanked
    1215

    Default

    واہ بھائی جان بہت ہی عمدہ اور مفید شیئرنگ ہے شکریہ اشتراک کے لیۓ

  4. #4
    zoqyshairy's Avatar
    zoqyshairy is offline Senior Member+
    Last Online
    20th March 2017 @ 10:32 AM
    Join Date
    25 Sep 2013
    Location
    Faisalabad
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    2,312
    Threads
    583
    Credits
    977
    Thanked
    229

    Default

    Quote Asad785 said: View Post

    پسند فرمانے کا بہت شکریہ۔

  5. #5
    zoqyshairy's Avatar
    zoqyshairy is offline Senior Member+
    Last Online
    20th March 2017 @ 10:32 AM
    Join Date
    25 Sep 2013
    Location
    Faisalabad
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    2,312
    Threads
    583
    Credits
    977
    Thanked
    229

    Default

    Quote Ghani anjum said: View Post
    واہ بھائی جان بہت ہی عمدہ اور مفید شیئرنگ ہے شکریہ اشتراک کے لیۓ

    پسند فرمانے کا بہت شکریہ۔

  6. #6
    Muaavia's Avatar
    Muaavia is offline Senior Member
    Last Online
    29th December 2018 @ 11:49 PM
    Join Date
    07 Jun 2014
    Gender
    Male
    Posts
    5,705
    Threads
    91
    Credits
    1,249
    Thanked
    434

    Default

    بہت ہی عمدہ شیئرنگ بھائی
    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
    [SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]

  7. #7
    sabinkarim's Avatar
    sabinkarim is offline Advance Member
    Last Online
    26th December 2022 @ 12:43 PM
    Join Date
    23 Feb 2009
    Location
    Multan
    Age
    60
    Gender
    Male
    Posts
    1,839
    Threads
    29
    Credits
    1,432
    Thanked
    88

    Default

    good

  8. #8
    zoqyshairy's Avatar
    zoqyshairy is offline Senior Member+
    Last Online
    20th March 2017 @ 10:32 AM
    Join Date
    25 Sep 2013
    Location
    Faisalabad
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    2,312
    Threads
    583
    Credits
    977
    Thanked
    229

    Default

    Quote sabinkarim said: View Post
    good
    پسند فرمانے کا بہت شکریہ۔

  9. #9
    ffakhir's Avatar
    ffakhir is offline Senior Member+
    Last Online
    9th August 2020 @ 12:15 AM
    Join Date
    12 Nov 2014
    Gender
    Female
    Posts
    831
    Threads
    14
    Credits
    1,450
    Thanked
    27

    Default

    Good

  10. #10
    The Rocket is offline Member
    Last Online
    11th May 2015 @ 01:44 PM
    Join Date
    27 Mar 2015
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    1,137
    Threads
    82
    Thanked
    96

    Default

    huummm

  11. #11
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Thanks for Sharing

  12. #12
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    15th April 2024 @ 09:57 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,493
    Threads
    150
    Credits
    18,355
    Thanked
    721

    Default

    معلومات فراہم کرنے کا شکریہ

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. عورت اقبال کی نظر میں
    By imran sdk in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 31
    Last Post: 4th April 2020, 07:59 PM
  2. Quran-e-Pak Ka Mukamal Urdu TarJuma:1to10
    By ~*SEEP*~ in forum Quran
    Replies: 83
    Last Post: 8th November 2013, 08:13 PM
  3. دعا کسے کہتے ہیں
    By Asma_Khan in forum Islam
    Replies: 10
    Last Post: 1st October 2012, 01:30 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •