Results 1 to 9 of 9

Thread: اسلام طریقہ علاج حجامہ کے حیرت انگیز طبی ف

  1. #1
    zoqyshairy's Avatar
    zoqyshairy is offline Senior Member+
    Last Online
    20th March 2017 @ 10:32 AM
    Join Date
    25 Sep 2013
    Location
    Faisalabad
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    2,312
    Threads
    583
    Credits
    977
    Thanked
    229

    Thumbs down اسلام طریقہ علاج حجامہ کے حیرت انگیز طبی ف

    اسلام طریقہ علاج حجامہ کے حیرت انگیز طبی فوائد جدیدسائنس بھی مان گئی


    مدینہ منورہ(قدرت نیوز)حجامہ ایک ایسا اسلامی طریقہ علاج ہے جس کی وجہ سے انسان کو بہت سی خطرناک بیماریوں سے نجات ملتی ہے۔ یہ طریقہ علاج اس قدر کارگر اور مفید ہے کہ اب جدید سائنس بھی اس کی افادیت سے انکار نہیں کرسکی اور مغربی ممالک میں اس کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے۔نہ صرف مغربی ممالک بلکہ چین میں بھی اس کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے ۔ حجامہ کیا ہے اس طریقہ علاج میں مریض کے جسم پر مختلف حصوں پر گول گول اور کپ کی طرح کے آلات لگا دئیے جاتے ہیں ۔جس کی وجہ سے انگریزی میں اسے cuppingبھی کہا جاتا ہے ۔اس سے پہلے مذکورہ جگہ پر زیتون یا کلونجی کا تیل لگا دیا جاتا ہے۔اس طرح کرنے سے ہماری جلد پرسکون رہتی ہے اور بعد میں کپ(ایک سے زیادہ کپ بھی لگائے جاسکتے ہیں) اٹھانے پر تکلیف نہیں ہوتی۔اس کے بعد خون ان حصوں میں اکٹھا ہونا شروع ہوجاتا ہے اور10سے20منٹ کے بعد ویکیوم کے ذریعے خون کو باہر نکال لیا جاتا ہے۔اب آپ کا جسم گندے خون سے پاک ہوچکا ہے اور آپ کی بیماریاں کم ہونا شروع ہوجائیں گی۔ حجامہ کے فوائد اس طریقہ علاج سے کئی خطرناک بیماریوں اور جسم کے دردوں کا علاج کیا جاتا ہے۔کہا جاتا ہے کہ اس طریقہ میں زہریلا یا بیماریوں والا خون کپ والی جگہ اکٹھا ہوجاتا ہے اور بآسانی اسے نکال کر جسم کے باقی ماندہ خون کو صاف کردیا جاتا ہے۔جدید سائنس کا ماننا ہے کہ اس سے جسم میں خون کی روانی میں آسانی پیدا ہوتی ہے، زہریلا مواد نکل جاتا ہے اور ساتھ ہی مریض کی کسی بھی بیماری سے صحت یابی میں تیزی آجاتی ہے۔جدید سائنس کا ماننا ہے کہ اس کے ذریعے انسان خطرناک بیماریوں سے بھی بچ جاتا ہے ۔کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس طرح انسان جادو کے اثر سے بھی نکل جاتا ہے۔سب سے بڑھ کر مسنون طریقہ علاج ہونے کی وجہ سے اہل ایمان کو ایک روحانی سکون ملتا ہے۔ حجامہ کب کیا جائے نبی کریم ﷺنے جمعہ،ہفتہ اور اتوار کے روز حجامہ سے منع فرمایاہے جبکہ بدھ کے روز کرنے سے بہت سختی سے منع فرمایاہے۔کوشش کی جائے کہ حجامہ اسلامی مہینے کی طاق راتوں میں کیا جائے اور پیر،منگل اور جمعرات کو کرنا انتہائی مفید ہے۔چاند کی 17،19اور21تاریخ کو کرنا مسنون ہے۔ابن عمرؓسے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے خالی پیٹ حجامہ کرنے کا کہا ہے،اس سے یاداشت اور ذہنی معیار بہتر ہوتا ہے۔

  2. #2
    Muaavia's Avatar
    Muaavia is offline Senior Member
    Last Online
    29th December 2018 @ 11:49 PM
    Join Date
    07 Jun 2014
    Gender
    Male
    Posts
    5,705
    Threads
    91
    Credits
    1,249
    Thanked
    434

    Default

    بہت ہی عمدہ شیئرنگ بھائی
    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
    [SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]

  3. #3
    zoqyshairy's Avatar
    zoqyshairy is offline Senior Member+
    Last Online
    20th March 2017 @ 10:32 AM
    Join Date
    25 Sep 2013
    Location
    Faisalabad
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    2,312
    Threads
    583
    Credits
    977
    Thanked
    229

    Default

    Quote Muaavia95 said: View Post
    بہت ہی عمدہ شیئرنگ بھائی
    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ

    پسند فرمانے اور ریپلائے کرنے کا بہت شکریہ۔

  4. #4
    Join Date
    12 Dec 2013
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    4,857
    Threads
    316
    Credits
    318
    Thanked
    1215

    Default

    واہ بھائی جان بہت ہی عمدہ اور مفید شیئرنگ ہے شکریہ اشتراک کے لیۓ

  5. #5
    zoqyshairy's Avatar
    zoqyshairy is offline Senior Member+
    Last Online
    20th March 2017 @ 10:32 AM
    Join Date
    25 Sep 2013
    Location
    Faisalabad
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    2,312
    Threads
    583
    Credits
    977
    Thanked
    229

    Default

    Quote ghani anjum said: View Post
    واہ بھائی جان بہت ہی عمدہ اور مفید شیئرنگ ہے شکریہ اشتراک کے لیۓ
    پسند فرمانے اور ریپلائے کرنے کا بہت شکریہ۔

  6. #6
    Walimemon is offline Senior Member+
    Last Online
    13th March 2018 @ 05:23 PM
    Join Date
    14 May 2014
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    50
    Threads
    8
    Credits
    393
    Thanked: 1

    Default

    Mashallha keep it brot

  7. #7
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    جزاك الله

  8. #8
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    23rd April 2024 @ 10:25 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,494
    Threads
    150
    Credits
    18,358
    Thanked
    721

    Default

    معلومات فراہم کرنے کا شکریہ

  9. #9
    LowellSanford is offline Senior Member+
    Last Online
    17th April 2024 @ 08:40 AM
    Join Date
    30 Nov 2022
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    57
    Threads
    0
    Credits
    290
    Thanked
    0

    Default

    Good essay. It will assist anyone using it, myself included. Keep doing what you're doing; I can't pause to read more articles. Thanks for the valuable help.

Similar Threads

  1. رزق کی کشادگی کا خاص
    By uxpos in forum Islam
    Replies: 24
    Last Post: 19th November 2022, 09:29 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 5th April 2015, 06:08 AM
  3. Track Lost Mobile Laptop Using Prey (URDU)
    By Asrar Writer in forum Software Reviews
    Replies: 13
    Last Post: 11th January 2015, 07:14 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •