وعلیکم السلام عدیل بھیا
-------
بہت اچھی بات ہے اس عمل سے ممبرز میں بہتر کام کرنے اور اچھے کاموں میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کا جذبہ ابھرتا ہے
اللہ پاک نے بھی فرمایا ہے کہ اچھے /نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش کرو۔
میری طرف سے نئےمنتخب ہونے والے ممبرز کو اور خاص طورپر سئینرز وی آئی پییز کو اپنی پوزیشن برقرار رکھنے پر دلی مبارک باد
وہ بھی ایڈوانس میں
امید کرتا ہوں کہ جلد نئی لسٹ دیکھنے کو ملے گی
ہمارے ساتھ آگاہی شئیر کرنے کا بہت شکریہ