پہلے تو آپکا بہت شکریہ عدیل بھائی،اتنا پیارا تھریڈ لکھا آپ نے۔۔۔۔۔
پرانے وی آئی پیز کا بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے آئی ٹی ڈی کو اپنا قیمتی وقت دیکر یہ رینک حاصل کیا تھاہے امید ہے آپ آگے بھی ہمارے ساتھ اپنی قیمتی معلومات شیئر کرتے رہیں گیں ۔۔۔
ایک بات ۔۔۔جو عدیل بھائی نے بھی کہی اور میں بھی کہتی ہوں کہ یہ رینک ٹیم میں آنے کا پہلا اسٹیپ ہے۔۔۔۔۔مثال کیطور پر ہمارے نجم
بھائی۔۔۔۔۔
جنہوں نے آئی ٹی کو اپنا قیمتی وقت دیا اور ممبرز کی ہیلپ کی اور رولز کاخیال
رکھا،عنقریب وہ ہمارے سامنے نیو وی آئی پیز کی صورت میں ہونگے۔۔۔۔
تمام نیو وئی آئی پی کو میری طرف سے ایڈوانس میں مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔