ادیل بھائ بھت اچھا تھریڈ شروع کیا ھے بھت بھت شکریه اسکا فیصله کس بنیاد پر ھوگا
Isska jawab najam bhai da chuke han
Najam Mirani said:
یہ وی آئی پی رینک ان بہن بھائیوں کو ملے گا جو آئی ٹی دنیا کو
زیادہ سے زیادہ وقت دیتے ہیں ، اچھے اچھے تھریڈس بناتے ہیں
ہمارے نئے یا پرانے ممبران کی مدد کرتے ہیں ، جو تھریڈس غلط سیکشن میں
ہوتے ہیں ان کی رپورٹس کرتے ہیں وغیرہ
جو بھی ان باتوں پر عمل کرے گا ان شاء اللہ وہ وی آئی پی رینک
کا حقدار ہوگا ۔
میرے عزیز بھائیو اور بہنو وی آئی پی رینک ہر تین ماہ
ایسے ممبران کو دیا جائے گا جو اوپر کی گئی باتوں پر عمل کرے گا
تو آپ ابھی سے ان باتوں پر عمل کرنا شروع کردیں
اللہ تعالیٰ آپ سبھی کا حامی و ناصر ہو
جزاک اللہ خیرا
Bookmarks