Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 19

Thread: جلد کے دانوں سے چھٹکارا پانے کیلئے مفید قد

  1. #1
    zoqyshairy's Avatar
    zoqyshairy is offline Senior Member+
    Last Online
    20th March 2017 @ 10:32 AM
    Join Date
    25 Sep 2013
    Location
    Faisalabad
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    2,312
    Threads
    583
    Credits
    977
    Thanked
    229

    Question جلد کے دانوں سے چھٹکارا پانے کیلئے مفید قد

    جلد کے دانوں سے چھٹکارا پانے کیلئے مفید قدرتی نسخ
    لندن()جلد پر دانوں کی وجہ سے ہمارا چہرہ برا لگنے لگتا ہے اور اس سے چھٹکارے کے لئے ہم کئی طرح کی کریمیں استعمال کرنے لگتے ہیںجو بعض اوقات ہمارے لئے خطرناک ثابت ہوتی ہیں۔آئیے آپ کو کیل اور مہاسوں سے بچنے کے لئے کچھ قدرتی طریقے بتاتے ہیں۔ رات کے وقت آئل کلینزنگ آپ کو چاہیے کہ رات کو سونے سے قبل فیس واش استعمال کرنے کی بجائے چہرے کی کلینزنگ کسی آئل سے کریںکہ اس طرح آپ کے چہرے سے مٹی ختم ہوگی اورجلد صاف ہوجائے گی اور کیل مہاسے بھی نہیں بنیں گے۔ شہد کے ذریعے کلینزنگ صبح کے وقت آدھ چمچ شہد لے کر اس سے چہرے کا مساج کریں۔اس طرح کی کلینزنگ سے چہرے کی جلد میں تازگی آنے کے ساتھ اس میں چکنائی اور خشکی دونوں ٹھیک ہوجاتی ہیں۔ سیب کا سرکہ آپ کو چاہیے کہ چہرے پر Apple Cider Vinegar کا استعمال کریں۔دو تہائیalcohol free which hazel اور ایک تہائی Apple Cider Vinegar لیں ۔انہیں ملا کر چہرے کا مساج کرنے سے کیل مہاسے ختم ہونے کےساتھ مزید نہیں بنتے۔ شہد،دارچینی اور جائفل دار چینی اور جائفل کو پیس لیں اور اسے تھوڑے سے شہد میں ملا کر جار میں مکس کر لیں۔اس کے بعد اس مکسچر کو چہرے پر ماسک کی طرح لگا کر آدھ گھنٹے تک چھوڑ دیں۔کیل مہاسے غائب ہوجائیں گے اور ساتھ ہی چہرہ بھی تروتازہ ہوجائے گا۔ بیکنگ سوڈا آپ کو چاہیے کہ بیکنگ سوڈا کو پانی میں ملاکر اسے پیسٹ کو کیل مہاسوں پر لگائیں اور چند منٹ لگا رہنے کے بعد دھو لیں۔کوشش کریں کہ ایسا ہفتے میں ایک بار ضرور کیا جائے۔بیکنگ سوڈا میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ جلد کی چکنائی کو کم کرتا ہے اور اس طرح کیل مہاسے نہیں بن پاتے۔ آلو کا استعمال آپ چاہیں تو ایک آلو کاٹ کر اسے کیل مہاسوں پر آدھ گھنٹے تک رگڑیں کہ اس طرح چہرے پر جراثیم ختم ہوتے ہیں اور ساتھ ہی کیل مہاسوں کا بہترین علاج ہو پاتا ہے۔
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    Join Date
    12 Dec 2013
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    4,857
    Threads
    316
    Credits
    318
    Thanked
    1215

    Default

    واہ بھائی جان بہت ہی عمدہ اور مفید شیئرنگ ہے شکریہ اشتراک کے لیۓ

  3. #3
    Muaavia's Avatar
    Muaavia is offline Senior Member
    Last Online
    29th December 2018 @ 11:49 PM
    Join Date
    07 Jun 2014
    Gender
    Male
    Posts
    5,705
    Threads
    91
    Credits
    1,249
    Thanked
    434

    Default

    بہت ہی عمدہ بھائی
    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
    [SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]

  4. #4
    The Rocket is offline Member
    Last Online
    11th May 2015 @ 01:44 PM
    Join Date
    27 Mar 2015
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    1,137
    Threads
    82
    Thanked
    96

    Default

    آلو کچا ہو

  5. #5
    Babuirfan51 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th December 2020 @ 08:49 PM
    Join Date
    03 Dec 2013
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    389
    Threads
    78
    Credits
    22
    Thanked
    15

    Default

    Quote zoqyshairy said: View Post
    جلد کے دانوں سے چھٹکارا پانے کیلئے مفید قدرتی نسخ
    لندن()جلد پر دانوں کی وجہ سے ہمارا چہرہ برا لگنے لگتا ہے اور اس سے چھٹکارے کے لئے ہم کئی طرح کی کریمیں استعمال کرنے لگتے ہیںجو بعض اوقات ہمارے لئے خطرناک ثابت ہوتی ہیں۔آئیے آپ کو کیل اور مہاسوں سے بچنے کے لئے کچھ قدرتی طریقے بتاتے ہیں۔ رات کے وقت آئل کلینزنگ آپ کو چاہیے کہ رات کو سونے سے قبل فیس واش استعمال کرنے کی بجائے چہرے کی کلینزنگ کسی آئل سے کریںکہ اس طرح آپ کے چہرے سے مٹی ختم ہوگی اورجلد صاف ہوجائے گی اور کیل مہاسے بھی نہیں بنیں گے۔ شہد کے ذریعے کلینزنگ صبح کے وقت آدھ چمچ شہد لے کر اس سے چہرے کا مساج کریں۔اس طرح کی کلینزنگ سے چہرے کی جلد میں تازگی آنے کے ساتھ اس میں چکنائی اور خشکی دونوں ٹھیک ہوجاتی ہیں۔ سیب کا سرکہ آپ کو چاہیے کہ چہرے پر Apple Cider Vinegar کا استعمال کریں۔دو تہائیalcohol free which hazel اور ایک تہائی Apple Cider Vinegar لیں ۔انہیں ملا کر چہرے کا مساج کرنے سے کیل مہاسے ختم ہونے کےساتھ مزید نہیں بنتے۔ شہد،دارچینی اور جائفل دار چینی اور جائفل کو پیس لیں اور اسے تھوڑے سے شہد میں ملا کر جار میں مکس کر لیں۔اس کے بعد اس مکسچر کو چہرے پر ماسک کی طرح لگا کر آدھ گھنٹے تک چھوڑ دیں۔کیل مہاسے غائب ہوجائیں گے اور ساتھ ہی چہرہ بھی تروتازہ ہوجائے گا۔ بیکنگ سوڈا آپ کو چاہیے کہ بیکنگ سوڈا کو پانی میں ملاکر اسے پیسٹ کو کیل مہاسوں پر لگائیں اور چند منٹ لگا رہنے کے بعد دھو لیں۔کوشش کریں کہ ایسا ہفتے میں ایک بار ضرور کیا جائے۔بیکنگ سوڈا میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ جلد کی چکنائی کو کم کرتا ہے اور اس طرح کیل مہاسے نہیں بن پاتے۔ آلو کا استعمال آپ چاہیں تو ایک آلو کاٹ کر اسے کیل مہاسوں پر آدھ گھنٹے تک رگڑیں کہ اس طرح چہرے پر جراثیم ختم ہوتے ہیں اور ساتھ ہی کیل مہاسوں کا بہترین علاج ہو پاتا ہے۔
    good

  6. #6
    ffakhir's Avatar
    ffakhir is offline Senior Member+
    Last Online
    9th August 2020 @ 12:15 AM
    Join Date
    12 Nov 2014
    Gender
    Female
    Posts
    831
    Threads
    14
    Credits
    1,450
    Thanked
    27

    Default

    Good

  7. #7
    jaani malik's Avatar
    jaani malik is offline Advance Member
    Last Online
    30th September 2021 @ 09:25 AM
    Join Date
    14 Oct 2013
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    946
    Threads
    47
    Credits
    -1,635
    Thanked
    37

    Default

    Great

  8. #8
    raz7 is offline Junior Member
    Last Online
    29th May 2015 @ 08:56 AM
    Join Date
    04 Jun 2014
    Gender
    Male
    Posts
    4
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Nic brother

  9. #9
    raz7 is offline Junior Member
    Last Online
    29th May 2015 @ 08:56 AM
    Join Date
    04 Jun 2014
    Gender
    Male
    Posts
    4
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    ali

  10. #10
    raz7 is offline Junior Member
    Last Online
    29th May 2015 @ 08:56 AM
    Join Date
    04 Jun 2014
    Gender
    Male
    Posts
    4
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    alaaaaaa

  11. #11
    raz7 is offline Junior Member
    Last Online
    29th May 2015 @ 08:56 AM
    Join Date
    04 Jun 2014
    Gender
    Male
    Posts
    4
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

  12. #12
    nisa k is offline Advance Member
    Last Online
    25th November 2022 @ 08:34 AM
    Join Date
    28 May 2015
    Age
    32
    Gender
    Female
    Posts
    843
    Threads
    75
    Credits
    820
    Thanked
    45

    Default

    Is se bheter he k ....
    Ap dermovit kreem
    Aur fear lovely hasb e miqdar mila kr
    Sony se phely laga len .

    2 ya3 din tak lagaen ap k chera saaf shafaf ho jaegi .

    Ye meri aazmai hui he ..

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. رمضان الکریم ۔۔۔۔ تیاری
    By talhaghazi in forum Ramadan Kareem رمضان كريم
    Replies: 10
    Last Post: 22nd June 2014, 10:18 AM
  2. Replies: 8
    Last Post: 20th April 2014, 06:42 PM
  3. سپائیڈر گروپ کا نیا نشانہ
    By imran sdk in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 4
    Last Post: 29th January 2013, 09:25 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •