Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 22

Thread: ہچکیوں سے فوری نجات کے لئے آسان اور مفید مش

  1. #1
    zoqyshairy's Avatar
    zoqyshairy is offline Senior Member+
    Last Online
    20th March 2017 @ 10:32 AM
    Join Date
    25 Sep 2013
    Location
    Faisalabad
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    2,312
    Threads
    583
    Credits
    977
    Thanked
    229

    Question ہچکیوں سے فوری نجات کے لئے آسان اور مفید مش

    ہچکیوں سے فوری نجات کے لئے آسان اور مفید مشورے
    کراچی ()اگر کبھی ہچکی لگ جائے اور اس سے نجات ممکن نہ ہوتو ان آسان نسخوں پر عمل کرنے سے آپ کو اس سے فوراًنجات مل جائے گی۔ میٹھی چیز کھائیں آپ کو چاہیے کہ فوراًکوئی میٹھی چیز کھا لیں کہ اس طرح آپ کی ہچکی فوراًبند ہوجائے گی۔ کھٹاکھا لیں اسی طرح آپ چاہیں تو کوئی بھی کھٹی چیز کھا لیں۔اس مقصد کے لئے سرکہ بہت زیادہ مفید ہے۔ پیٹ خراب ہونے کی صورت میں دوا لینے کی بجائے ان مفیدقدرتی نسخوں کو آزما کر دیکھیں پی نٹ بٹر آپ چاہیں تو پی نٹ بٹر کا ایک چمچ بھر کر کھا لیں کہ اس طرح آپ کی سانس لینے اور نگلنے کی روٹین میں ہلکا سا فرق آئے گا اور آپ کی ہچکی ختم ہوجائے گی۔ ہاٹ ساس کا استعمال اگر آپ اس کا استعمال کریں گے تو آپ کے جسم کی توجہ ہچکی سے ہٹ کر مرچیں لگنے پر ہوجائے گی اور یوں آپ کی ہچکی ختم ہوجائے گی۔ کچھ لوگوں کے منہ سے ہمیشہ بد بو کیوں آتی رہتی ہے؟سائنس نے معمہ حل کردیا شہد کھالیں آپ چاہیں تو ایک چائے کا چمچ شہد نیم گرم پانی میں ملا کر پی لیں ۔شہد میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ آپ کی ہچکی ختم کردے گا۔ چاکلیٹ کھا لیں آپ کو چاہیے کہ چاکلیٹ پاﺅڈر یااوولٹین کا ایک چمچ نگل لیں۔
    Attached Images Attached Images  

  2. #2
    Muaavia's Avatar
    Muaavia is offline Senior Member
    Last Online
    29th December 2018 @ 11:49 PM
    Join Date
    07 Jun 2014
    Gender
    Male
    Posts
    5,705
    Threads
    91
    Credits
    1,249
    Thanked
    434

    Default

    بہت ہی عمدہ بھائی
    ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
    [SIZE="5"][CENTER][COLOR="Black"][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"]آخر موت ہے[/FONT][/COLOR][/CENTER][/SIZE]

  3. #3
    Join Date
    12 Dec 2013
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    4,857
    Threads
    316
    Credits
    318
    Thanked
    1215

    Default


    واہ بھائی جان بہت ہی عمدہ اور مفید شیئرنگ ہے شکریہ اشتراک کے لیۓ

  4. #4
    Babuirfan51 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th December 2020 @ 08:49 PM
    Join Date
    03 Dec 2013
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    389
    Threads
    78
    Credits
    22
    Thanked
    15

    Default

    Quote zoqyshairy said: View Post
    ہچکیوں سے فوری نجات کے لئے آسان اور مفید مشورے
    کراچی ()اگر کبھی ہچکی لگ جائے اور اس سے نجات ممکن نہ ہوتو ان آسان نسخوں پر عمل کرنے سے آپ کو اس سے فوراًنجات مل جائے گی۔ میٹھی چیز کھائیں آپ کو چاہیے کہ فوراًکوئی میٹھی چیز کھا لیں کہ اس طرح آپ کی ہچکی فوراًبند ہوجائے گی۔ کھٹاکھا لیں اسی طرح آپ چاہیں تو کوئی بھی کھٹی چیز کھا لیں۔اس مقصد کے لئے سرکہ بہت زیادہ مفید ہے۔ پیٹ خراب ہونے کی صورت میں دوا لینے کی بجائے ان مفیدقدرتی نسخوں کو آزما کر دیکھیں پی نٹ بٹر آپ چاہیں تو پی نٹ بٹر کا ایک چمچ بھر کر کھا لیں کہ اس طرح آپ کی سانس لینے اور نگلنے کی روٹین میں ہلکا سا فرق آئے گا اور آپ کی ہچکی ختم ہوجائے گی۔ ہاٹ ساس کا استعمال اگر آپ اس کا استعمال کریں گے تو آپ کے جسم کی توجہ ہچکی سے ہٹ کر مرچیں لگنے پر ہوجائے گی اور یوں آپ کی ہچکی ختم ہوجائے گی۔ کچھ لوگوں کے منہ سے ہمیشہ بد بو کیوں آتی رہتی ہے؟سائنس نے معمہ حل کردیا شہد کھالیں آپ چاہیں تو ایک چائے کا چمچ شہد نیم گرم پانی میں ملا کر پی لیں ۔شہد میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ آپ کی ہچکی ختم کردے گا۔ چاکلیٹ کھا لیں آپ کو چاہیے کہ چاکلیٹ پاﺅڈر یااوولٹین کا ایک چمچ نگل لیں۔
    niceee

  5. #5
    malik MR is offline Senior Member+
    Last Online
    25th April 2015 @ 09:48 AM
    Join Date
    19 Mar 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    85
    Threads
    3
    Credits
    0
    Thanked
    4

    Default

    wese yar abi 10 mint pele muje hichki lgi hui thi thnx

  6. #6
    S ALI G's Avatar
    S ALI G is offline Senior Member+
    Last Online
    5th December 2016 @ 08:28 AM
    Join Date
    18 Oct 2014
    Location
    Islamabad
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    1,095
    Threads
    42
    Credits
    65
    Thanked
    91

    Default

    Nice

  7. #7
    Abdulrauof's Avatar
    Abdulrauof is offline Advance Member
    Last Online
    13th February 2023 @ 02:24 PM
    Join Date
    06 Jan 2015
    Location
    Lahore
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    1,069
    Threads
    68
    Credits
    752
    Thanked
    37

    Default

    Thanks you very much

  8. #8
    ffakhir's Avatar
    ffakhir is offline Senior Member+
    Last Online
    9th August 2020 @ 12:15 AM
    Join Date
    12 Nov 2014
    Gender
    Female
    Posts
    831
    Threads
    14
    Credits
    1,450
    Thanked
    27

    Default

    Good

  9. #9
    Join Date
    06 Jan 2014
    Location
    Saudi , Makkah
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    3,178
    Threads
    304
    Credits
    2,092
    Thanked
    443

    Default


  10. #10
    Gillani bai. is offline Junior Member
    Last Online
    15th May 2015 @ 05:08 AM
    Join Date
    07 May 2015
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    13
    Threads
    0
    Credits
    905
    Thanked: 1

    Default

    Nice bro

  11. #11
    ushnashah is offline Junior Member
    Last Online
    31st January 2023 @ 10:37 PM
    Join Date
    26 Jun 2015
    Location
    Islamabad
    Age
    33
    Gender
    Female
    Posts
    21
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Just use salt

  12. #12
    Join Date
    19 Apr 2015
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    425
    Threads
    34
    Thanked
    17

    Default

    Wah
    G wag
    Zabardast sharing ha

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. خلاصہ قرآن (دسواں پارہ)۔
    By Shehzad Iqbal in forum Quran
    Replies: 6
    Last Post: 20th June 2016, 11:37 AM
  2. Quran-e-Pak Ka Mukamal Urdu TarJuma:1to10
    By ~*SEEP*~ in forum Quran
    Replies: 83
    Last Post: 8th November 2013, 08:13 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •