ہچکیوں سے فوری نجات کے لئے آسان اور مفید مشورےکراچی ()اگر کبھی ہچکی لگ جائے اور اس سے نجات ممکن نہ ہوتو ان آسان نسخوں پر عمل کرنے سے آپ کو اس سے فوراًنجات مل جائے گی۔ میٹھی چیز کھائیں آپ کو چاہیے کہ فوراًکوئی میٹھی چیز کھا لیں کہ اس طرح آپ کی ہچکی فوراًبند ہوجائے گی۔ کھٹاکھا لیں اسی طرح آپ چاہیں تو کوئی بھی کھٹی چیز کھا لیں۔اس مقصد کے لئے سرکہ بہت زیادہ مفید ہے۔ پیٹ خراب ہونے کی صورت میں دوا لینے کی بجائے ان مفیدقدرتی نسخوں کو آزما کر دیکھیں پی نٹ بٹر آپ چاہیں تو پی نٹ بٹر کا ایک چمچ بھر کر کھا لیں کہ اس طرح آپ کی سانس لینے اور نگلنے کی روٹین میں ہلکا سا فرق آئے گا اور آپ کی ہچکی ختم ہوجائے گی۔ ہاٹ ساس کا استعمال اگر آپ اس کا استعمال کریں گے تو آپ کے جسم کی توجہ ہچکی سے ہٹ کر مرچیں لگنے پر ہوجائے گی اور یوں آپ کی ہچکی ختم ہوجائے گی۔ کچھ لوگوں کے منہ سے ہمیشہ بد بو کیوں آتی رہتی ہے؟سائنس نے معمہ حل کردیا شہد کھالیں آپ چاہیں تو ایک چائے کا چمچ شہد نیم گرم پانی میں ملا کر پی لیں ۔شہد میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ آپ کی ہچکی ختم کردے گا۔ چاکلیٹ کھا لیں آپ کو چاہیے کہ چاکلیٹ پاﺅڈر یااوولٹین کا ایک چمچ نگل لیں۔
Bookmarks