QURAN MYN ALLAH NE SAF ALFAZ MYN FARMAYA...
QURAN MYN ALLAH NE SAF ALFAZ MYN FARMAYA...
thnkx for sharing ...
پوری وضاحت کے ساتھ لکھنا چاہئیے ، تاکہ کسی کو مغالطہ نہ ہو اور کوئی اعتراض باقی نہ رہے ۔ شکریہ
و قا تلو افی سبیل اللّہ الذین یقا تلو نکم ولا تعتدواان اللّٰہ لا یحب المعتدین وا قتلو ھم حیث ثقفتمو ھم واخرجو ھم من حیث اخرجو کم والفتنة اشد من القتل ولاتقاتلوھم عند المسجد الحرام حتی یقا تلو کم فیہ فا ن قا تلو کم فا قتلو ھم کذا لک جزاء الکافرین فا ن انتہوافان اللّٰہ غفوررحیم و قا تلو ھم حتی لا تکون فتنۃ ویکون الذین للّہ فا ن انتہو افلا عدو ان الا علی الظالمین“(البقرة /190۔191۔192۔193)
(جولوگ تم سے جنگ کرتے ھیں تم بھی ان سے اللہ کی راہ میں جھاد کرو اور زیادتی نہ کرو کہ اللہ زیادتی کرنے والوں کو دوست نھیں رکھتا اور مشرکین کو جھاں پاوٴقتل کردو اور جس طرح انہوں نے تم کو آوارہ وطن کردیا ہے تم بھی انھیں نکال باھر کردو اور فتنہ پردازی تو قتل سے بھی بد تر ہے اور ان سے مسجدالحرام کے پاس اس وقت تک جنگ نہ کرو جب تک وہ تم سے جنگ نہ کریں ۔اس کے بعد جنگ چھیڑدیں تو تم بھی چپ نہ بیٹہو اور جنگ کرو کہ یھی کافرین کی سزا ہے ۔ پھر اگر جنگ سے باز آجائیں تواللہ بخشنے والا اور مھربان ہے اور ان سے اس وقت تک جنگ جاری رکہو جب تک سارا فتنہ ختم نہ ہو جائے اور دین صرف اللہ کا نہ رہ جائے پھر اگر وہ لوگ باز آجائیں تو ظالمین کے علاوہ کسی پر زیادتی جائز نھیں ہے ۔ )
Bookmarks