دوستو میرا ایک مسلہ ہے کہ میرا پرنٹر جو کہ
Hp 2300 Laser Jet
ہے۔ وہ اس طرح کا پرنٹ دے رہا ہے یہ بلینک پرنٹ ہے ۔۔
باقی داغ اس طرح دیتا ہے۔ کوئی حل بتائیں کہ کیا کرنا ہے اور کیسے
سکرین شورٹ پوسیبل ہو تو کمال ہی ہوجائے۔
Name:  1.jpg
Views: 69
Size:  65.0 KB