السلام علیکم!دوستوکیا حال ہے۔آج میں آپ کو نوٹ پیڈ میں لنک بٹن بناناسکھاؤں گا۔سب سےپہلےنوٹ پیڈاوپن کریں۔نوٹ پیڈ میں یہ والا کوڈکاپی
کرکےپیسٹ کردیں۔
<form method="get" action="http://www.itdunya.com"><button type="submit">Homepage</button></form>
اب جہاں پرآئی ٹی دنیاکالنک ہے وہاں پرکسی بھی ویب سائٹ کا لنک لکھ دیں۔
جہاں پرہوم پیج ہے وہاں پر بٹن کا نام لکھ دیں کوئی بھی لکھ دیں۔
پرکلک کریں۔save asاب فائل مینیو میں سے
ضرورلکھیں۔(.HTML)فائل کا نام جو مرضی لکھ دیں لیکن نام کے بعدڈاٹ ایچ ٹی ایم ایل
اب فائل جہاں محفوظ کی تھی اس کو اوپن کریں گےتوآپ کے براؤزرمیں وہ فائل اوپن ہو گی اور اس میں ایک بٹن ہوگا جس پر کلک کرنے سے وہ ویب سائٹ اوپن ہوجائےگی جس کا لنک نوٹ پیڈ میں دیاتھا۔
اللہ حافظ!تمام دوستو۔
Bookmarks