Page 4 of 4 FirstFirst 1234
Results 37 to 39 of 39

Thread: ITDunya per Posts & Threads k liay kasi zuban istamal ki jay

  1. #37
    Sahil_Jaan's Avatar
    Sahil_Jaan is offline V.I.P
    Last Online
    13th April 2024 @ 08:40 PM
    Join Date
    05 Jan 2008
    Gender
    Male
    Posts
    14,710
    Threads
    673
    Credits
    11,234
    Thanked
    1925

    Default

    Quote inam swansi said: View Post
    salam::
    میرے پیارے بھائیوں & بھنوں الله کے کرم سے سب ٹھیک ھونگے آج میں نے آپ کیلیے ایک نیوٹاپک پر تھریڈ تیار کیا ھے
    میراٹاپک ھےکه
    "آئ ٹی دنیا پر پوسٹس اور تھریڈ کیلیےکیسی زبان استعمال کی جاۓ"

    جیسا که آپ کو معلوم ھے که یه ایک فیملی فارم ھے یعنی که یه ھمارا اپنا گھر ھے اور ھم ایک دوسرے کے بھن بھائ ھیں
    تو یھاں پر اچھی زبان استعمال کرنا بھت ضروری ھے اس کیلیے آپ یه چند باتیں ذھن نشین کر لیں
    چند ذھن نشین باتیں

    (1)
    ھمیشه خوش اخلاقی کے دائره میں رھتے ھوۓ بات کریں تاکه آپ کی وجه سے کسی کا دل نه دکھے
    (2)
    ایسی زبان کا استعمال نه کریں جس سے خاص کر ھماری بھنوں کویه محسوس ھو که انھوں نے کسی غلط فارم کا انتخاب کیا ھے بلکه ان کو ایسا محسوس ھو کے اس سے اچھا فارم کوئ اور ھوگا بھی نھیں
    (3)

    ایسے الفاظ جیسا کے بعض ممبر "یار" یارا" جانی" یا کا استعمال کرتے ھیں توالفاظ نه صرف میری بهنوں بلکه بھائیوں کیلیے بھی استعمال کئے جائیں تو صحیح نھیں لگتے تو انکی جگه "سسٹر جی" یا "بھن جی" یا بھائ جان کا لفظ سب سے بھتر ھے
    (4)

    کسی ممبر کا مزاق نه اڑائیں کیونکه اس سے اسکے دل کو ٹھیس پھنچے گی اور اس کے دل میں آپ کیلیۓکوئ عزت نھیں رھے گی
    (5)

    ایک دوسرے پر تنز بالکل نه کریں اور نه ھی تنزبھرا لھجه استعمال کریں
    (6)

    آپ لوگ آپس میں فائٹنگ بالکل نه کریں اس سے انتشار اور بد نظمی پیدا ھوتی ھے
    (7)

    اگر آپ کو کسی کا تھریڈ پسند نھیں بے شک تو پوسٹ نه کریں لیکن ایسی پوسٹ نه کریں جس سے اسکے دل کو ٹھیس پھنچے
    (8)

    ھیلپ مانگنے کےبعد انتظار کیا کریں نه که ایسی پوسٹ کریں که "یھاں ھیلپ نھیں ھوتی" یا " ایکسپرٹ کھا مر گۓ ھیں""
    انھی الفاظ کےساتھ مجھے اجازت دیں اور میری ان باتوں غور ضرور کرنا ھے
    کیونکه یه ایسی باتوں جو کے آپ کیلۓ وی آپی رینک کا سبب بنتی ھیں

    All::
    بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے انعام

  2. #38
    Inam__NiaZ's Avatar
    Inam__NiaZ is offline Advance Member+
    Last Online
    11th December 2019 @ 11:07 AM
    Join Date
    09 Mar 2014
    Location
    SwanS
    Gender
    Male
    Posts
    6,327
    Threads
    218
    Credits
    8,820
    Thanked
    523

    Default

    Quote noshab1 said: View Post
    صحیح صحیح اب وجہ سمجھ آئی کہ اتنے ایکسپرٹ ہونے کے باوجود آپ لوگ رومن کس مجبوری کی وجہ سے لکھ رہے ہیں۔
    اچھا ہو ا نا میں یہ سوال اپنے دل میں نہ رہنے دیا اور یہاں پوچھ لیا یہی بات تو مجھے اس فورم پر کینچھے لائی ہے۔

    اب سوال کی باری ہے۔
    میں کسی پوسٹ کو thankنہیں کر پا رہا۔
    پتہ نہیں مجھے یہ آپشن مل ہی نہیں رہی
    تو کسی کو تھینک کرنے کا کیا طریقہ ہے۔
    شکریہ
    Bahi jan Ap new Member training center visit krain ya help zone main Help mangy
    Ye sawal 'off topic" hain

  3. #39
    Inam__NiaZ's Avatar
    Inam__NiaZ is offline Advance Member+
    Last Online
    11th December 2019 @ 11:07 AM
    Join Date
    09 Mar 2014
    Location
    SwanS
    Gender
    Male
    Posts
    6,327
    Threads
    218
    Credits
    8,820
    Thanked
    523

    Thumbs up

    Quote sahil_jaan said: View Post

    بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے انعام
    بھت بھت شکریه ساحل بھائ

Page 4 of 4 FirstFirst 1234

Similar Threads

  1. Kisi B Member Ki Aaj Tak Ki Threads Ya Posts Dekhein!
    By XoOaiL in forum New Members Training Center
    Replies: 93
    Last Post: 25th October 2015, 04:16 PM
  2. Replies: 33
    Last Post: 14th November 2009, 01:56 PM
  3. Replies: 31
    Last Post: 8th October 2009, 05:13 PM
  4. threads ya posts
    By me786 in forum Ask an Expert
    Replies: 4
    Last Post: 27th August 2009, 04:10 PM
  5. plz tell me
    By l0v3r```````B0y in forum Ask an Expert
    Replies: 3
    Last Post: 22nd April 2009, 01:22 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •