السلام علیکم!دوستوکیاحال ہےامیدہےسب ممبرز واہ واہ ہوں گے۔آج میں آپ کوآپ کےکمپیوٹرکےہارڈڈرائیوزکااصل نام تبدیل کرناسکھاؤں گا۔جب ہم اپنےکمپیوٹرمیں مائی کمپیوٹراوپن کرتےہیں توہمیں ہمارےڈرائیوزاس طرح نظرآتےہیں۔
جب ہم ان کو ری نیم کرتےہیں توان کا نام جو کہ
Volume,Local Disk,Drive
ہوتاہےیہ تبدیل ہوتاہے یہ نہیں ہوتاکہ ڈی ڈرائیوکانام ایم۔ڈرائیوہوجائے،ایف۔ڈرائیوکانام ایل۔ڈرائیوہوجائے۔آج میں آپ کو یہ ہی کرنا سکھاؤں گا۔
تبدیل نہیں ہوتا۔Laterاس طرح ہوجاتاہے ڈرائیوکا
پرManageپررائٹ کلک کرکےMy Computer
کلک کریں۔
ایک ونڈواوپن ہوگی۔اس میں سے
پرکلک کریں۔Disk Management
مزیدرہنمائی کیلئےتصویریں دیکھیں۔
Bookmarks