[B]
آج پھر ایک آسان سوال کے ساتھ آپ کا بھائی
اسد رضا
حاضر ہے.
پھول تو سب کو اپنی خوشبو کی وجہ سے بہت پسند ہوتے!لیکن سوال آج اس کے برعکس ہے.
سوال:- سب سے زیادہ بدبودار پھول کون سا ہے؟؟؟ اگر ہوسکے تھوڑی وضاحت کرنا.
[B]
آج پھر ایک آسان سوال کے ساتھ آپ کا بھائی
اسد رضا
حاضر ہے.
پھول تو سب کو اپنی خوشبو کی وجہ سے بہت پسند ہوتے!لیکن سوال آج اس کے برعکس ہے.
سوال:- سب سے زیادہ بدبودار پھول کون سا ہے؟؟؟ اگر ہوسکے تھوڑی وضاحت کرنا.
Risk Is My Business
???
معلوم نہیں بھائی
[B]
وعليكم السلام
بھائى آپ نے وضاحت پوچھى ہے اگراجازت ہوں تو ميں توڑى وضاحت كرتى ہوں
اس كا نام “ٹائٹان ارم پلانٹ” جس کو “لاش کا پودا” بھی کہتے ہیں، پر لگنے والا نوکیلا پھول دنیا کا سب سے بڑا پھول سمجھا جاتا ہے جو کسی درخت پر نہیں اگتا۔
4 فٹ بڑا یہ پھول قدرتی طور پر کسی مردہ جانور کی طرح بدبودار ہوتا ہے جس کی بو کیڑوں کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہے۔
اس نایاب پھول کے پودے کی عمر چالیس سال ہوتی ہے جس پر صرف ایک پھول ایک دن یا چند گھنٹوں کے لئے ہی کھلتا ہے۔
یہ پودا درحقیقت انڈونیشیا میں پایا جاتا ہے اور اس کے پھول کو دنیا کا سب سے بڑا پھول تصور کیا جاتا ہے۔
شكريہ
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
Ye bhi poda budboodar hai lekin mere sawal ka jawab ye nhi hai, haan is ka bhai zarur keh sakta hun lekin us ki pehchan thori alag hai, ye apko main ne hints dia hai.
?
pata nai bhai
kia koi fruit ka phool tu ni hint do ?
ڈیئر صائمہ انور لگتا ہے آپ نے سوال صحیع سے نہیں پڑھا میں نے مندرجہ بالا سوال میں میں یہ پوچھا ہے کہ "سب سے زیادہ بدبودار پھول کون سا ہے؟" یہ نہیں پوچھا کہ بدبودار کون سا ہے؟ اس سوال میں میں نے سب سے زیادہ کا اضافہ کیا ہے جوکہ آپ نے غور نہیں فرمایا.
ابھی سوال حل نہیں ہوا تھریڈ کلوزڈ نہیں ہوسکتا.
Last edited by SHonas; 23rd April 2015 at 01:11 PM. Reason: add word صائمہ
؟?
Bookmarks