اسلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے دوستو میرے کیو ہوبائل اے 80 پر بچے نے پاس ورڈ لگا دیا ہے جو اب اسے یاد نہیں موبائل قابلِ استعمال نہیں رہا مہربانی فرما کر اس کو ختم کرنے کا طریقہ بتا دیں شکریہ