Yar hamara time kab aye ga vip ban,nay ka
Deep in my heart
There flame of love
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
شوناس سسٹر میں اپنے جذبات کا اظہار نہیں کر سکتا کہ میں اس وقت کتنا خوش ہوں-کیوں کہ آج خوشی اس بات کی ہے کہ پاکستان کی اعظیم فورم آئی ٹی دنیا پر مجھے وی آئی پی رینک مل گیا ہے اور یہ ہر کسی ممبر کے لیۓ فخر کی بات ہے-
اور خوشی اس بات کی بھی ہے کہ آئی ٹی دنیا کے ٹیم مینجمنٹ نے مجھے اس رینک کے قابل سمجھا-
اور میں اس کے لیۓ ان سب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں
میرے علاوہ بھی باقی تمام ممبران کو میں دل کی گہرایئوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں
اور نارمل ممبرز کے لیۓ دعا ہے کہ وہ اپنی محنت کے تہت اگلی بار رینک حاصل کریں
بہت بہت بہت شکریہ شوناس سسٹر تھریڈ بنانے کا اور ہمیں اطلاع اور مبارک بادی پیش کرنے کا
دعا ہے اللہ پاک آئی ٹی دنیا کو ہمیشہ آباد رکھے اور میری بہن کی ہر جائز مرادیں قبول فرماۓ
Mubarak ho sub ko...
Lakin kuch dos Miss ho gie.. :wd
واعلیکم السلام پیاری بہنا۔۔۔۔۔
سب سے پہلے تو آپکا بے حد شکریہ اتنا پیارا تھریڈ بنانے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب پتہ چل رہا ہے کہ کسی کو رینک ملا ہے۔۔۔۔۔۔بنا تھریڈ کہ تو مزا ہی نہیں آتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب آئی تمام وی آئی پیز کی باری تو میری طرف سے سب بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت رینک مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میری دعا ہے کہ آپ سب کو اللہ دینا کے بھی ہر میدان میں اسی طرح کامیایباں عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔
وئی آئی پی سیکشن آپ لو گو ں کی راہ دیکھ رہا ہے جلدی کریں۔۔۔۔۔
اور ہاں مٹھائی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شوناس سسو کیلئے علیحدہٰ سے اور میرے لئے علیحدہٰ سے۔۔۔۔۔
اور باقی ممبرز بھی بتا دیں جن کو جو بھی کھانا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج کل میرے سینڈاپ ٹیسٹ چل رهے هیں جس وجه سے آج کل آئ ٹی دنیا بهت کم استعمال کرتا هوں آج دو خوشیاں هیں ایک میتھ کا پیپر تھا جو که بهت اچھا هوا هے اور دوسرا وی آئ پی بننے کی خوشی اور باقی سب ممبرز کو بھی میری طرف سے مبارک هو
Bookmarks