السلام علیکم

دوستو

میں گیمنگ کے لیے نیا سسٹم
Core 2 Quad
لینا چاہتا ہوں۔

مجھے درست مشورہ دیں کہ میں
Intel vs AMD

میں سے کون سا سسٹم لوں

امید کرتا ہوں اچھا مشورہ دیں گے۔

اور ہو سکے تو اس کا ریٹ بھی بتا دیں اور فرق بھی