اُم المُومِنین حضرت سیدنا عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہَ سے روایت ہے جب رسول اللہﷺ آرام فرمانے کے لیئے بستر پر تشریف لاتے تو دونوں ہاتھوں کو جوڑ کر ۔سورۃاخلاص۔سورۃفلق۔اور سورۃناس پڑھ کر دم کرتے اور بدنِ اُقدس کے جس حصے تک ہاتھ پہنچتے وہاں ہاتھ پھیرنے کی اِبتدا سراور چہرہ سے ہوتی اور جسم اُقدس کے اگلے حصے سے اور اِسی طرح تین مرتبہ یہ عمل کرتے تھے
صحیح البخاری۔ج۔3۔ص۔408۔ح۔5018
Bookmarks