کبھی یہ ایرر غائب ہو جاتا ہےاور یو ایس بی فارمیٹ ہونے لگتی ہے پر
ایک گھنٹے میں کوئی 25٪ ہی ہو پاتی ہے
میں نے رات کو فارمیٹ پر لگایا تھا پر اتنی دیر کی وجہ سے نکال دی تھی