السلام علیکم~
دوستوں جو آج چھوٹی سی معلومات پیش کررہا ہو یہ عام توہے لیکن بہت اہم بھی ہیں،کہ *~ پیاز چھیلنے پر آنکھوں میں آنسو ~*
‏. . . .امید ہے کہ آپ کو بہت پسند آئے گی
‏.
‏.
‏.
پیاز چھیلنے پر اس میں سے سوزش پیداکرنے والا ایک مادہ نکلتاہے- اس کا نام "سلفر"ہے
سلفر بھرپور ایک قسم کا تیل ہوتاہے،جو تیز بو اور آنکھوں میں سوزش کا سبب بنتاہے-
آنکھیں ردعمل کے طور پر بار بار جھپکتی اور آنسو پیدا کرتی ہیں-
‏.
حوالہ---!‎:‎
punjab school Libraries project(german debt swap-1)
page-188