السلام و علیکم
دوستو یو ایس بی یا میموری کارڈ کمپیوٹر کے ساتھ کنیکٹ کرتے ہوئے اکثر ہمیں یہی ڈر رہتا ہے کہ کہیں یوایس بی یا میموری کارڈ میں سے وائرس کمپیوٹر یا کمپیوٹر میں سے یو ایس بی یا میموری کارڈ میں منتقل نہ ہو جائے ۔لیکن اس سافٹ وئر کو کمپیوٹر میں انسٹال کرنے کے بعد آپ بے فکر ہو جائیں اس کی مدد سے وائرس یو ایس بی یا میموری کارڈ میں سے کمپیوٹر یا کمپوٹر میں سے یو ایس بی یا میموری کارڈ میں وائرس منتقل کئے بغیر اپنا ڈیٹا کو کاپی کریں۔
یہ سافٹوئیر ہر قسم کے سسٹم پے با آسانی کام کرتا ہے

size: 4mb