-
9th May 2015, 04:53 PM
#1
>>آذر بائیجان<<
)سلسلہ اسلامی ممالک معلوم
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][COLOR="Green"][SIZE="7"][B]
[COLOR=Brown]
دوستوں کیسے ہو امید کرتا ہوں سب فٹ فاٹ ہونگے، جیسا کہ آپ اس سلسلے کے بارے میں جانتے ہیں کہ میں آپ کو اسلامی ممالک کی مختصر مگر جامع معلومات آپ کے ساتھ شیئر کروں گا. آج اس سلسلے میں میرا دوسرا تھریڈ ہے آج میں آپ کو جس اسلامی ممالک کی معلومات دینے جارہا ہوں اس کا نام ہے:
"آذر بائیجان"
آذر بائیجان کا دارالحکومت " باکو" ہے اور اس کا کل رقبہ چھیاسی ہزار پانچ سو تراسی 86583(( مربع کلومیٹر ہے.
شمال مغربی ایشیاء کا ایک اہم اسلامی ملک ہے اور اس کا یوم آزادی 30 اگست 1990ء ہے.
اس کی آبادی تقریبا" اکہتر لاکھ )7100000( ہے اور یہاں کے تقریبا" 93.4 فیصد افراد مسلمان ہیں.
اہم ترین فصلیں چاول، گندم، کپاس اور مکئ ہے.
یہ ملک بھی پٹرولیم کی دولت سے مالا مال ہے.
آج کے لیے اتنا ہی باقی ممالک کی معلومات بلترتیب دیتا رہونگا.
حوالہ: کتاب: "بچوں کا انسائیکلو پیڈیا"، ترتیب و تالیف: شیراز علی مسکراہٹ، صفحہ نمبر: 231
Last edited by Asadraza786; 9th May 2015 at 05:00 PM.
Reason: font problam
Risk Is My Business
-
9th May 2015, 04:59 PM
#2
-
9th May 2015, 05:00 PM
#3
-
9th May 2015, 05:02 PM
#4
-
9th May 2015, 05:02 PM
#5
-
9th May 2015, 05:03 PM
#6
-
9th May 2015, 05:51 PM
#7
usmanprince7 said:
پسند کرنے کا شکریہ عثمان بھائی.
-
9th May 2015, 06:01 PM
#8
-
9th May 2015, 06:13 PM
#9
-
9th May 2015, 06:30 PM
#10
Noman 91 said:
Bht khoob bhai jan
Shukriya
-
9th May 2015, 06:31 PM
#11
kamran447 said:
Pasand karnay ka shukria
-
9th May 2015, 06:32 PM
#12
Mehtab33 said:
bohat khoob
Pasand karnay ka shukria
Posting Permissions
- You may not post new threads
- You may not post replies
- You may not post attachments
- You may not edit your posts
-
Forum Rules
Bookmarks