Maktab: ۢ
زمین کی پیداوار کی زکوۃ (عشر) دیناواجب ہے
اگرزمین بارانی یعنی بارش سے سیراب ہوتی ہوتو پیداوار اٹھانےکے وقت اسکادسواں حصہ دیناواجب ہےاور اگرزمین کوخود سیراب کیاجاتا ہوتو اسکی پیداوار کا بیسواں حصہ دیناواجب ہے، پیداوار کم ہویا زیادہ اس پرعشر دیناواجب ہے
(فتاوی عالمگیری
ج 1، ص 204 اور 205
ناشر:دارالکتب العلمیہ بیروت)
Bookmarks