کیسے ہو دوستو؟ امید کرتا ہوں سب فٹ فاٹ ہونگے آج نہایت ہی آسان سوال کے ساتھ حاضر ہوں، چلتے ہیں سوال کی جانب===>:
سوال:
حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری (رحمت اللہ علیہ) کب اور کہاں پیدا ہوۓ؟

Risk Is My Business
وعليكم السلام
آپ 14 رجب 536 ہجری کو جنوبی ایران کےعلاقے سیستان کےایک دولت مند گھرانےمیں پیدا ہوئے۔
آپ کےوالد گرامی كا نام خواجہ غیاث الدین حسین تھے
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
Bookmarks