کیسے ہو دوستوں امید کرتا ہوں سب بالکل فٹ فاٹ ہونگے،
آج میں اپنے تھریڈ کا جو جانور، پرندے اور حشرات الارض پر مشتمل تھا حصہ دوم 2 آپ سب کے ساتھ شیئر کرنے لگا ہوں امید کرتا ہوں آپ سب کو پسند آۓ گا اس کا پہلا حصہ یہ ہے:
"پرندے،جانور،حشرات الارض کی معلومات حصہ 1
اب چلتے ہیں حصہ ۲ کی طرف
۱۶: بھنورے کا دل ایک منٹ میں تقریبا" 415 مرتبہ دھرکتا ہے
۱۷: الو دن میں بینائی سے محروم رہتا ہے.
۱۸: گیلا پیکوس جزیرے میں ایسے کچھوے ہیں جن کا وزن تنوں میں ہے اور عمر تقریبا" چار سو سال کے لگ پھگ ہے.
۱۹: ٹڈی اپنے وزن سے زیادہ خوراک کھاتی ہے.
۲۰: مگرمچھ کا ہاضمہ اتنا طاقتور ہوتا ہے کہ 6 انچ کا لمبا اور موٹا لوہا باآسانی سے ہضم کرسکتا ہے.
۲۱: دنیا کا سب سے زہریلا جانور"ایرو" نامی مینڈک ہے.
۲۲: ریچھ درخت پر الٹا ہوکر چلتا ہے.
۲۳: چاند کی روشنی کا عاشق پرندہ حوکور ہے.
۲۴: ہرن اپنی ناک کے بجاۓ زبان سے سونگھتا ہے.
۲۵: سانب کی کی زبان قوت_سماعت کا کام دیتی ہے.
۲۶: گھوڑے کے چالیس اور کتے کے بیالیس دانت ہوتے ہیں.
۲۷: تتلی کی آنکھوں میں 17 ہزار عدسے ہوتے ہیں.
۲۸:جسامت کے لحاظ سے سب سے بڑا پرندہ شتر مرغ ہے.
۲۹: عقاب ایسا پرندہ ہے جو 3 کلو میٹر سے خرگوش کو دیکھ لیتا ہے.
۳۰: دنیا میں زیادہ انڈے دینے والے پرندے بطخ اور مرغی ہیں.
حوالہ: کتاب: "بچوں کا انسائیکلو پیڈیا"، ترتیب و تالیف: شیراز علی مسکراہٹ، صفحہ نمبر: 458-459
[/COLOR]
Bookmarks