[COLOR="Green"]
دوستوں کیسے ہو امید کرتا ہوں سب فٹ فاٹ ہونگے، جیسا کہ آپ اس سلسلے کے بارے میں جانتے ہیں کہ میں آپ کو اسلامی ممالک کی مختصر مگر جامع معلومات آپ کے ساتھ شیئر کروں گا. آج اس سلسلے میں میرا تیسرا تھریڈ ہے آج میں آپ کو جس اسلامی ممالک کی معلومات دینے جارہا ہوں اس سے آپ بھی اچھی طرح واقف ہے اور اس کا نام ہے:
"افغانستان"
افغانستان کا دارالحکومت" کابل" ہے اور اس کا کل رقبہ جھ لاکھ باون ہزار نوے
((652090 مربع کلومیٹر ہے.
اس کی آبادی پقریبا" دو کروڑ
نو لاکھ (20900000) ہے اور یہاں کی ننانوے فیصد آبادی مسلمان ہے.
شرح خواندگی تقریبا" اکتیس
فیصد ہے.
یہاں کی اہم معدنیات میں کوئلہ، گیس اور لوہا شامل ہیں.
زیادہ تر افغانی باشندے دیہاتوں میں رہتے ہیں اور زراعت کے پیشے سے منسلک ہیں.
آج کے لیے اتنا ہی باقی ممالک کی معلومات بلترتیب دیتا رہونگا.
حوالہ: کتاب: "بچوں کا انسائیکلو پیڈیا"، ترتیب و تالیف: شیراز علی مسکراہٹ، صفحہ نمبر: (231/CENTER MAIN)
[/SIZE]
Bookmarks