آئی ٹی دنیا کےپیارے بھائیوں اور بہنوں کو اسد رضا کا سلام، دوستوں اس سیکشن میں میرا پہلا تھریڈ ہے،
امید کرتا ہوں آپ سب کو پسند آۓ گا، آج ہم بنا سیکھے گے.
چائنیز سموسے
اس کو بنانے کے لیۓ درکا اجزاء
اجزاء:
چکن بون لیس....... آدھا کلو
آلو..........چار عدد
انڈے(ابلے ہوۓ)..........پانچ عدد
نمک، کالی مرچ.........حسب_ذائقہ
سموسے کی پٹیاں......حسب_ ضرورت
گھی (ڈیپ فری کیلۓ)......ڈیڑھ کپ
تو اب چلتے ہیں ترکیب کی طرف.
ترکیب:
ایک دیگچی میں آلو اور چکن کے چھوٹے چھوٹے ٹکرے کاٹ کر ڈال دیں،
ساتھ نمک اور کالی مرچ شامل کردیں اور دودھ ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ دودھ خشک ہوجاۓ جبکہ آلو اور چکن گل جاۓ اب اس آمیزے کو اچھی طرح ملالیں اور انڈوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکرے کرکے ڈالیں اور اچھی طرح مکس کرلیں،
اب یہ آمیزہ سموسہ کی پٹی پر رکھیں اور سموسے بنالیں،
ڈالڈا بناسپتی گھی ایک کڑاہی میں گرم کریں اور سموسے ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک لیں اور املی یا پودینے اور دہی کی چٹنی ساتھ پیش کریں.
Last edited by Asadraza786; 10th May 2015 at 01:47 PM.
Reason: do alfaz drust kiey hain
bhai jan moo me pani agaya khair bhai jan ap ne 2 jage pe mistek ki hai un ko thk kr lena (zaiqa ko daiqa likha hai)
aur ghee ko khee likha hai baki ap k samose to na qabil tareef hain mere bhai khush rho apne kharche pe hahahahahaha don't mind han

Pasand karnay or galti btany ka boht boht shukriya main theek karta hun.
Bookmarks