السلام علیکم
- - - - - - - - - -
*~¡ خواص سورۃ بقرہ !~*
- - - - - - - - - -
حدیث شریف ہے کہ جس گھر میں سورۃ بقرہ پڑھی جاتی ہے وہاں سے شطان بھاگ جاتا ہے~
- - - - - - - - - -
بڑی برکت!
حدیث شریف میں ہے کہ سورہ بقرہ سیکھو اس کا حاصل کرنا بڑی برکت ہے اور اس کو چھوڑ دینا اور حاصل نہ کرنا بڑی حسرت کی بات ہے باطل پرست اس کی تاب نہیں لاسکیں گے
- - - - - - - - - -
حوالہ
[جنتی ذیور
ص_588]
- - - - - - - - - -
Bookmarks