رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
"حجرہ اسود کو روز قیامت اللہ تعالی اٹھاۓ گا اس حال میں کہ اس کی دو آنکھیں ہوں گی جن سے وہ دیکھ رہا ہوگا اور ایک زبان ہوگی جس سے وہ گفتگو کرے گا اور جس نے جس حالت میں اس کو چھوا ہوگا اس کے حق میں گواہی دے گا."
) جامع الترمزی:961 (
Bookmarks