آئی ٹی ڈی کے دوستوں کیسے ہوں، امید کرتا ہوں سب فٹ فاٹ ہونگے.
آج آپ سب کے لۓ اک معلومات لایا ہوں، جو بہت ہی عجیب و غریب ہے.
‏.
‏.
‏.
موت سے متعلق چند اعداد و شمار..
‏.
‏.
‏.
‏.



* پوری دنیا میں مرنے والے افراد کی سالانہ تعداد کا اندازہ ‏56‎ ملین لگایا گیا ہے.



* اندازہ ہے کہ ان میں سے 17.5 ملین اموات کی وجہ امراض قلب ہیں.





‎ ‎‏*تقریبا" 7.6 ملین افراد کینسر کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہارتے ہیں.‏




‏*‏‎تقریبا" 7.1 ملین افراد میں موت کی وجہ! بلند فشار خون ہے.





* تقریبا" 4.4 ملین افراد کو کولیسٹرول کی زیادتی کا شکار ہونے کے باعث موت کے منہ چلے جاتے ہیں.






* تفریبا" 2.6 ملین افراد بسیار خوری کے ہاتھوں مرتے ہیں،




[Indigo]
* اور 465,000 خواتین کی موت کی وجہ چھاتی کا سرطان ہے.




حوالہ: کتاب: "انسائیکلو پیڈیا" )صحت و امراض(،‏‎"‎جلد نمبر ‏‎9"‎‏"، صفحہ نمبر:۴۳‎