السلام عليكم
آئی ٹی دنیا كے محترم ممبرز ايک مرتبہ پھر حاضر ہوئى ہوں ايک نئى كتاب كيساتھ جس كا نام ہے _
¤درود شريف پڑھنے كا شرعى طريقہ¤
رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے _
"قیامت کے دن تم میں سے مجھ سے قریب ترین وہ شخص ہوگا جو کثرت سے مجھ پر درود بھیجتا ہوگا۔" ¤بحوالہ: جامع ترمذی¤
رسول صلى الله عليہ وسلم كا فرمان ہے _
"جو مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے گا الله تعالى اس پر دس مرتبہ رحمت فرمائے گا _
اس كے دس گناہ مٹا دے گا، اور اس کے دس درجے بڑھا دے گا _"
Bookmarks