السلام علیکم
- - - - - - - - - -
پوٹاشیم کیاہے؟
پوٹاشیم بھی ایک معدنیاتی عناصر ہیں جو عصبی ایصال یا nerve conduction اور عضلاتی سکڑاؤ میں اہم کردار ادا کرتاہے-
- - - - - - - - - -
پوٹاشیم کیلے،گوبھی،اناج ،مٹر ،پھلیوں،تازہ سبزیوں،پھلوں،گوشت ،مچھلی اور مرغی کے گوست میں وافر مقدار میں پایا جاتا ہے
- - - - - - - - - -
حوالہ
کتاب__ طبی انسائیکوپیڈیا
صفحہ نمبر 94
- - - - - - - - - -
خداحافظ
Bookmarks