آئی ٹی ڈی کے پیارے دوستو کیسے ہو؟ امید ہے کہ سب فٹ فاٹ ہونگے. آج کا ٹاپک بہت دلچسپ ہے کہ:
ہمارا جسم دو ٹانگوں پر متوازن کیسے رہتا ہے.
کیا آپ نے یہ کبھی سوچا ہے کہ کیسے رہتا ہے؟
نہیں تو پھر یہ پڑھیں.
ہمارا جسم دو ٹانگوں پر متوازن کیسے رہتا ہے.
ماہرین کے نزدیک انسان کا دو ٹانگوں پر چلنا بلکہ مسلسل توازن کی حالت میں چلتے رہنا ایک حیرت انگیز بات ہے.
چلنے کے عمل کے دوران ایک انسان کو مسلسل توازن کی حالت میں رہنا پڑتا ہے.
ایک انسان کو اپنے جسم کا توازن خراب کیے بغیر ایک ٹانگ سے دوسری ٹانگ پر مستقل کرنے کے لیے جوڑوں اور عضلات کی مدد کی ضرورت پڑتی ہے.
ایک انسان کو توازن کی حالت میں چلتے ہوۓ 3 تین سو عضلات کی حرکت کی ضرورت ہوتی ہے.
یعنی کہ انسان کی ہر قسم کی حرکت کی نسبت چلنے کی حرکت میں سب سے زیادہ عضلات استعمال ہوتے ہیں.
اسی وجہ سے مسلسل کھڑے رہنے کی صورت میں تھکاوت بھی بہت زیادہ ہوتی.
چلنے کے عمل دوران ہمیں دو قسم کی قوتوں کی ضرورت پڑتی ہے.
ایک قوت ہوا کے دباؤ کی ہوتی دوسری قوت زمین کی قوت ثقل ہوتی ہے.
ایک قوت انسان کے اوپر سے اثر انداز ہوتی ہے،
جب کہ دوسری قوت انسان کو نیچے سے کھینچ کر متوازن حالت میں چلنے کو ممکن بناتی ہے.
حوالہ: کتاب: "تعلیمی انسائیکلو پیڈیا"، نعمان طارق، صفحہ نمبر: ۷۳
Bookmarks