Results 1 to 12 of 24

Thread: ¤¤ہم پانی کے بغیر کتنا عرصہ زندہ رہ سکتے ہیں؟¤

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Asadraza786's Avatar
    Asadraza786 is offline Advance Member
    Last Online
    23rd May 2023 @ 08:35 PM
    Join Date
    17 Dec 2013
    Location
    Shahwali
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    3,201
    Threads
    255
    Credits
    527
    Thanked
    499

    Default ¤¤ہم پانی کے بغیر کتنا عرصہ زندہ رہ سکتے ہیں؟¤




    آئی ٹی ڈی کے پیارے دوستو کیسے ہو؟ امید ہے کہ سب فٹ فاٹ ہونگے.‏‎ ‎‏ آج کا ٹاپک بہت دلچسپ ہے کہ:

    ہم پانی کے بغیر کتنا عرصہ زندہ رہ سکتے ہیں؟

    نہیں ناں! تو پھر یہ پڑھیں:


    ایک انسان خوراک کے بغیر تقریبا" ایک مہیے تک زندہ رہ سکتا ہے، لیکن کوئی بھی انسان پانی کے بغیر ایک ہفتے سے زیادہ زندہ نہیں رہ سکتا ہے.
    پانی انسان کی زندگی کے لیئے بنیادی اہمیت کا حامل ہے.
    ایک آدمی کو صحت مند رہنے کے لیۓ روزانہ کم سے کم دس گلاس پانی ضرور پینا چاہیۓ.
    ہمارا جسم کئ طرح سے پانی حاصل کرتا ہے.
    ایک تو براہ راست پانی پی کر اور دوسرا مختلف قسم کی خوراک کھانے سے اس میں خوراک موجود پانی ہمارے جسم میں داخل ہوجاتا ہے.





    حوالہ: کتاب: "تعلیمی انسائیکلو پیڈیا"، نعمان طارق، صفحہ نمبر: )۷۳ کے بیچ میں(‏‎


    Attached Images Attached Images  
    Risk Is My Business

Similar Threads

  1. Replies: 18
    Last Post: 9th December 2015, 08:18 AM
  2. Hamari 14 august or unki ?
    By mrfaizaniqbal in forum 14 August 2023.....Independence Day
    Replies: 19
    Last Post: 11th August 2010, 10:19 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •