آئی ٹی ڈی کے پیارے دوستو کیسے ہو؟ امید ہے کہ سب فٹ فاٹ ہونگے. آج کا ٹاپک بہت دلچسپ ہے کہ:
ہم پانی کے بغیر کتنا عرصہ زندہ رہ سکتے ہیں؟
نہیں ناں! تو پھر یہ پڑھیں:
ایک انسان خوراک کے بغیر تقریبا" ایک مہیے تک زندہ رہ سکتا ہے، لیکن کوئی بھی انسان پانی کے بغیر ایک ہفتے سے زیادہ زندہ نہیں رہ سکتا ہے.
پانی انسان کی زندگی کے لیئے بنیادی اہمیت کا حامل ہے.
ایک آدمی کو صحت مند رہنے کے لیۓ روزانہ کم سے کم دس گلاس پانی ضرور پینا چاہیۓ.
ہمارا جسم کئ طرح سے پانی حاصل کرتا ہے.
ایک تو براہ راست پانی پی کر اور دوسرا مختلف قسم کی خوراک کھانے سے اس میں خوراک موجود پانی ہمارے جسم میں داخل ہوجاتا ہے.
حوالہ: کتاب: "تعلیمی انسائیکلو پیڈیا"، نعمان طارق، صفحہ نمبر: )۷۳ کے بیچ میں(
Bookmarks