تمام دوستوں ساتھیوں اور رفقائے کار حضرات کی خدمت میں سلام مسنون پیش کرتے ہوئے عرض ہے کہ آئی ٹی دنیا ایک بہت ہی اچھا فورم ہمیں اللہ تعالی نے اپنے فضل وکرم سے مہیا کیا ہے، جس کا ماحول بہت عمدہ اور اخلاق سے لبریز، اس میں شریک ساتھی اور دوست بہت ہی قیمتی باتیں اور مصامین مہیا کرتے ہیں، ہم بطور مسلمان اس کو بہت ہی زیادہ مفید کاموں میں استعمال کرکے یہ ثابت کر سکتے ہیں کہ نیٹ کے فورمز سے تخریب اور اخلاقی بگاڑ کی بجائے اس سے تعمیر اور انسانیت کی خدمت کا کام بھی لیا جاسکتا ہے، جو مسلمانوں کے بچوں کا شیوہ ہوتا تھا اور ہے۔ چنانچہ اسی کے پیش نظر آپ کی خدمت میں ایک مضون پیش کر رہا ہوں امید ہے کہ مفید ثابت ہوگا۔
شہید ابن الشہید آقا حسین رضی اللہ عنہ کی آقائے نامدار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک کیا حیثیت تھی اور آپ کن کن عظیم صفات سے متصف تھے، آپ کی خدمت میں پیش ہے۔ بشکریہ: www.nazmay.com
Bookmarks